پاکستان کے اہم علاقے میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے ،شدیدخوف وہراس پھیل گیا
مانسہرہ ( آئی این پی ) مانسہرہ بٹگرام، کوہستان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ،زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.5ریکار ڈ کی گئی تاہم کسی بھی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق مانسہرہ بٹگرام، کوہستان اور گردونواح میں اتوار… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے ،شدیدخوف وہراس پھیل گیا