جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

1962ء کی جنگ کے موضوع پرپھر تنازعہ کھڑا ہوگیا،چین اور بھارت کی ایک دوسر ے کو سنگین دھمکیاں

datetime 2  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی وزیردفاع وزیر دفاع ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ 1962 کے بھارت اور 2017 کے بھارت میں کافی فرق ہے۔بھارتی تی وی کے مطابق بھارتی وزیردفاع ارون جیٹلی نے یہ بات چین کے اس بیان کے ردعمل میں کہی جس میں چین نے کہا تھا کہ بھارت کو 1962 کی جنگ سے

سبق لینا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ 1962 کے بھارت اور 2017 کے بھارت میں کافی فرق ہے،چین کسی بھول میں نہ رہے ہم ان کا ہر طرح سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں،انہوں نے کہاکہ بھارت نے ہمیشہ صبروتحمل کا مظاہرہ کیا تاہم اب ہمارے صبر کا امتحان لیاگیا تو دشمن کے دانت کھٹے کردیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…