ہسپتالوں ، تعلیمی اداروں، عوامی مقامات پرکینٹینز بند،کیٹرنگ کمپنیوں ،شادی ہالوں کو سیل کرنے کا حکم،حتمی تاریخ کا اعلان کردیاگیا
لاہور(این این آئی) شادی ہالوں، شادی بیاہ و دیگرتقریبات میں کھانا فراہم کرنے والی کیٹرنگ کمپنیوں ، سرکاری دفاتر ،تعلیمی اداروں ،پارکوں، ہسپتالوں اور دیگر عوامی مقامات پر صرف منظور شدہ کمپنیوں کو کھانے پینے کے کاروبارکی اجازت ہو گی۔ایسے تمام مقامات پر اشیاء خوردونوش کی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کے لیے بھی لائسنس کا… Continue 23reading ہسپتالوں ، تعلیمی اداروں، عوامی مقامات پرکینٹینز بند،کیٹرنگ کمپنیوں ،شادی ہالوں کو سیل کرنے کا حکم،حتمی تاریخ کا اعلان کردیاگیا