جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گوگل پر پاکستان کے بارے میں سب سے زیادہ کیا سرچ کیاجاتاہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 2  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیاکے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پرپاکستانی سب سے زیادہ کیاسرچ کرتے ہیں اس کاپتہ چلالیاگیاہے ۔ایکسٹیر انٹرنیشنل نے گوگل کے آٹو سجیسٹ کے ذریعے پاکستانیوں کے بارے میں حیران کن بات سامنے لائی ہے کہ پاکستانی شہری دیگرممالک کےشہریوں کے برعکس گوگل پرسب سے

زیادہ ڈرامے سرچ کرتے ہیں جبکہ بھارتی شہری فلمیں اورمختلف قسم کی خوراکیں(کھانے پینے کی چیزیں) زیادہ تلاش کرتے ہیں ۔گوگل پرمختلف ممالک مختلف حوالوں سے مشہورہیں جن میں امریکہ یونیورسٹیوں کے حوالے پہنچاناجاتاہے ،چین چینی کے برتنوں، اسی طرح افغا نستان جنگی فلموں کی وجہ سے مشہورہے



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…