’’وہ عام سا سپاہی جس نے دنیا کی تاریخ بدل دی‘‘
سلطان صلاح الدین ایوبی سلطنت کے بانی تھے۔ وہ نہ صرف تاریخ اسلام بلکہ تاریخ عالم کے مشہور ترین فاتحین و حکمرانوں میں سے ایک ہیں ۔ وہ 1138ء میں موجودہ عراق کے شہر تکریت میں پیدا ہوئے۔ ان کی زیرقیادت ایوبی سلطنت نے مصر، شام، یمن، عراق، حجاز اور دیار باکر پر حکومت کی۔… Continue 23reading ’’وہ عام سا سپاہی جس نے دنیا کی تاریخ بدل دی‘‘