ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک روانگی میں مدد کرنیوالے بُری طرح پھنس گئے،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کی بیرون ملک روانگی سے متعلق درخواست پرنیب اور وزارت داخلہ سے جواب طلب کرلیا ہے۔ جمعرات کوسپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈاکٹرعاصم کے وکیل لطیف… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک روانگی میں مدد کرنیوالے بُری طرح پھنس گئے،سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا