پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے جے آئی ٹی کارروائی کی ویڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی نے جے آئی ٹی کاروائی کی ویڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا۔ سینٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے میڈیا کو بتایا کہ ویڈیو رکارڈنگ سامنے نہ لانے سے جے آئی ٹی کی کاروائی مشکوک رہے گی، حکومت جے آئی ٹی کو دھمکیاں… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے جے آئی ٹی کارروائی کی ویڈیو ریکارڈنگ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کر دیا