اسحاق ڈار کا ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافے کی تحقیقات کر انے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافے کی تحقیقات کر انے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ سیاسی حالات کی وجہ سے نہیں اداروں اور افراد کے درمیان رابطوں کا فقدان ٗ غلط فہمی اور مصنوعی اقدام تھا… Continue 23reading اسحاق ڈار کا ڈالر کی قیمت میں مصنوعی اضافے کی تحقیقات کر انے کا اعلان