وزیر داخلہ چوہدری نثار کھل کر سامنے آ گئے، کس چیز سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا اور حکومتی اجلاسوں میں شریک کیوں نہیں ہو رہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی صابر شاکرنے کہا ہے کہ (ن) لیگ کا ایک اہم اجلاس ہوا ہے جس میں یہ مشورہ نواز شریف کو دیا گیا ہے کہ آپ نے مستعفی بالکل نہیں ہونا بلکہ ایسی صورتحال پیدا کی جائے جس میں فوج ذرا مشتعل ہو۔ صابر شاکر… Continue 23reading وزیر داخلہ چوہدری نثار کھل کر سامنے آ گئے، کس چیز سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا اور حکومتی اجلاسوں میں شریک کیوں نہیں ہو رہے؟