جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

ٹوٹا ہوا گلاس

datetime 11  جولائی  2017

ٹوٹا ہوا گلاس

یہ ایک سعودی طالبعلم کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہے جو حصول تعلیم کے لیے برطانیہ میں مقیم تھا وہ طالبعلم بیان کرتا ہے کہ مجھے ایک ایسی انگریز فیملی کے ساتھ ایک کمرہ کرائے پر لے کر رہنے کا اتفاق ہوا جو ایک میاں بیوی اور ایک چھوٹے بچے پر مشتمل تھی۔ ایک… Continue 23reading ٹوٹا ہوا گلاس

موجودہ سیاسی صورتحال :وزیر اعظم نے دورہ کراچی منسوخ کر دیا

datetime 11  جولائی  2017

موجودہ سیاسی صورتحال :وزیر اعظم نے دورہ کراچی منسوخ کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)جے آئی ٹی کی حتمی رپورٹ کے بعموجودہ سیاسی صورت حال پر وزیراعظم نوازشریف نے دورہ کراچی منسوخ کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے منگل کو کراچی کا دورہ کرنا تھا تاہم اب انہوں نے اپنے اس انتہائی اہم دورے کواچانک منسوخ کر دیا ہے ۔کراچی کے دورے کے… Continue 23reading موجودہ سیاسی صورتحال :وزیر اعظم نے دورہ کراچی منسوخ کر دیا

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

datetime 11  جولائی  2017

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

بغداد ﭘﺮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﻓﺘﺢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ، ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﺸﺖ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﺠﻮﻡ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻟﻮﮒ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ؟ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ : ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﺧﺘﺮِ ﮨﻼﮐﻮ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ۔ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ ﮐﮯ… Continue 23reading ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

استاد آخر استاد ہوتا ہے۔

datetime 11  جولائی  2017

استاد آخر استاد ہوتا ہے۔

پروفیسر صاحب انتہائی اہم موضوع پر لیکچر دے رہے تھے، جیسے ہی آپ نے تختہ سیاہ پر کچھ لکھنے کیلئے رخ پلٹا کسی طالب علم نے سیٹی ماری۔پروفیسر صاحب نے مڑ کر پوچھا کس نے سیٹی ماری ہے تو کوئی بھی جواب دینے پر آمادہ نہ ہوا۔ آپ نے قلم بند کر کے جیب میں… Continue 23reading استاد آخر استاد ہوتا ہے۔

وہ وقت جب ایک سپرپاور نےپاکستان کو نیست و نابود کرنے کی ٹھان لی

datetime 11  جولائی  2017

وہ وقت جب ایک سپرپاور نےپاکستان کو نیست و نابود کرنے کی ٹھان لی

ایک مرتبہ روسی سفیر نے ایوان صدر میں جنرل محمد ضیاء الحق سے ملاقات کی اور تحکمانہ انداز میں کہا کہ جنرل صاحب آپ ایک روسی میزائل کی مار بھی برداشت نہیں کرسکتے۔ ہمارے راستے سے ہٹ جائیں ورنہ آپ کاانجام بہت برا ہوگا ۔ سوویت یونین وہ سفید ریچھ ہے جہاں ایک بار پنجے… Continue 23reading وہ وقت جب ایک سپرپاور نےپاکستان کو نیست و نابود کرنے کی ٹھان لی

تین لکیریں

datetime 11  جولائی  2017

تین لکیریں

میں اداسی میں اکثر کسی جھیل‘ کسی آبشار یا کسی جنگل میں جا بیٹھتا ہوں اور میں اس وقت تک وہاں بیٹھا رہتا ہوں جب تک میرا دل ہلکا نہیں ہو جاتا‘ میں 2011ءمیں بھی اسی قسم کی صورتحال کا شکار تھا‘ میرا دل بھاری تھا‘ میں شدید ڈپریشن کا شکار تھا‘ میں سوئٹزر لینڈ… Continue 23reading تین لکیریں

شیریں مزاری مردوں میں مرد اور عورتوں میں عورت بن جاتی ہیں، شاہ محمود قریشی

datetime 11  جولائی  2017

شیریں مزاری مردوں میں مرد اور عورتوں میں عورت بن جاتی ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ شیریں مزاری عورتوں کی نسبت مردوں میں زیادہ مؤثر اور باوقار شخصیت کی حامل ہیں،یہ مردوں میں مرد اور عورتوں میں خاتون بن جاتی ہیں،جس پر قہقہہ بلند ہوئے۔گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور پاکستان… Continue 23reading شیریں مزاری مردوں میں مرد اور عورتوں میں عورت بن جاتی ہیں، شاہ محمود قریشی

دھاگہ ڈالنا سیکھو

datetime 11  جولائی  2017

دھاگہ ڈالنا سیکھو

بابا جی نے فرمایا کہ سوئی میں دھاگہ ڈالنا سیکھو ۔ اب یہ بڑا مشکل کام ہے ۔ میں کبھی ایک آنکھ بند کرتا اور کبھی دوسری آنکھ کانی کرتا ، لیکن اس میں دھاگہ نہیں ڈلتا تھا ۔خیر ! میں نےان سےکہا کہ اچھا جی دھاگہ ڈال لیا اس کا فائدہ ؟ کہنے لگے اس… Continue 23reading دھاگہ ڈالنا سیکھو

نامعلوم افراد کی فائرنگ ، لیگی یوسی چیئرمین کی اہلیہ اور بیٹی جاں بحق،مرزا عنایت اللہ شد ید زخمی

datetime 11  جولائی  2017

نامعلوم افراد کی فائرنگ ، لیگی یوسی چیئرمین کی اہلیہ اور بیٹی جاں بحق،مرزا عنایت اللہ شد ید زخمی

راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے یوسی چیئرمین کی اہلیہ اور بیٹی جاں بحق ، مرزا عنایت اللہ شد ید زخمی۔تفصیلات کے مطابق راول پنڈی کی تحصیل گوجرخان کے علاقہ جاتلی میں نا معلوم افراد نے رات گئے مسلم لیگ ن کے چیئر مین یو نین کو… Continue 23reading نامعلوم افراد کی فائرنگ ، لیگی یوسی چیئرمین کی اہلیہ اور بیٹی جاں بحق،مرزا عنایت اللہ شد ید زخمی