محبت
مرد کو کبھی کمزور نہیں ہونا چاہئیے..پتا ہے مجھے کیسے مرد پسند ہیں..ایسے جو رعب والے ہوں..تھوڑے سے سڑیل..تھوڑے سے گھمنڈی..تھوڑے سے مغرورپتہ ہے کیوں..؟؟کیوں کہ ایسے مرد ہر کسی کے سامنے بچھ نہیں جاتے..دل ہتھیلی پر نکال کر نہیں رکھ دیتے..ہر جگہ ہر کسی سے اظہار محبت کرنے نہیں بیٹھ جاتے..ایسے مرد ہی دراصل… Continue 23reading محبت