جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

ﺍﮔﺮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ

datetime 12  جولائی  2017

ﺍﮔﺮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ

ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﺯﻡ ﺗﮭﺎ ، ﺁﺝ ﺻﺒﺢ ﺟﺐ ﺳﺒﺰﯼ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺳﺒﺰﯼ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺩﺍﻡ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ ﺳﺒﺰﯼ ﻣﮩﻨﮕﮯ ﺩﺍﻣﻮﮞ ﺧﺮﯾﺪ چکا ہے۔ﺧﯿﺮ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺳﺒﺰﯼ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺩﻭﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﻧﮯ ﺁﺩﮬﯽ ﺳﺒﺰﯼ ﺗﻮ ﮔﻠﯽ ﺳﮍﯼ ﮈﺍﻝ… Continue 23reading ﺍﮔﺮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ

کس حاضر سروس جج کا نام پانا ما میں ؟عمران خان نے کیا کہا؟جاویدہاشمی کا بڑا سیاسی دھماکہ،نوازشریف کے حق میں سامنے آگئے

datetime 12  جولائی  2017

کس حاضر سروس جج کا نام پانا ما میں ؟عمران خان نے کیا کہا؟جاویدہاشمی کا بڑا سیاسی دھماکہ،نوازشریف کے حق میں سامنے آگئے

ملتان (این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پانا ما لیکس کی تحقیقات کر نے وا لا سپریم کورٹ کا بینچ سماعت کا حق کھو چکا ہےٗ کیس کی سماعت نہیں کر نی چاہیے ٗ حاضر سروس جج کا نام پانا ما میں آیا ہے ٗ کیا اس کا احتساب… Continue 23reading کس حاضر سروس جج کا نام پانا ما میں ؟عمران خان نے کیا کہا؟جاویدہاشمی کا بڑا سیاسی دھماکہ،نوازشریف کے حق میں سامنے آگئے

کیا آپ کی مراد ان سے ہے۔۔۔؟ پاکستان ٹیم پرطنز، بھارتی شہری کوآئی سی سی نے منہ توڑ جواب دے دیا

datetime 12  جولائی  2017

کیا آپ کی مراد ان سے ہے۔۔۔؟ پاکستان ٹیم پرطنز، بھارتی شہری کوآئی سی سی نے منہ توڑ جواب دے دیا

لاہور ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک بھارتی کرکٹ شائق کے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم پر طنز کا منہ توڑ جواب دے دیا۔آئی سی سی کے فیس بک پوسٹ پر ایک بھارتی شائق نے کمنٹ کیا کہ پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ میں دعوت دینا ختم کردیں کیوں کہ یہ اس کی… Continue 23reading کیا آپ کی مراد ان سے ہے۔۔۔؟ پاکستان ٹیم پرطنز، بھارتی شہری کوآئی سی سی نے منہ توڑ جواب دے دیا

موبائل کالز پرود ہولڈنگ ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے بعد بڑی موبائل کمپنی نے صارفین کو سرپرائز دیدیا

datetime 12  جولائی  2017

موبائل کالز پرود ہولڈنگ ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے بعد بڑی موبائل کمپنی نے صارفین کو سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) یو فون نے موبائل کالز پرود ہولڈنگ ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کا فائدہ صارفین کو دینے کی بجائے سپر کارڈ کی قیمت میں 4 فیصد اضافہ کر دیا اس حوالے سے صارفین کو بھیجوائے گئے ایس ایم ایس میں کہا گیا ہے کہ 15 جولائی 2017 سے… Continue 23reading موبائل کالز پرود ہولڈنگ ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے بعد بڑی موبائل کمپنی نے صارفین کو سرپرائز دیدیا

حکومت کو بڑا جھٹکا،سینئر لیگی رہنما نے 60ارکان اسمبلی پر مشتمل اپنا گروپ بنالیا

datetime 12  جولائی  2017

حکومت کو بڑا جھٹکا،سینئر لیگی رہنما نے 60ارکان اسمبلی پر مشتمل اپنا گروپ بنالیا

لاہور (این این آئی )بزرگ سیاستدان سینیٹر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حکمران جماعت کے ناراض اراکین اسمبلی کی بڑی تعداد میر ے ساتھ ہے اور ’’ ان کو ‘‘ بڑا جھٹکا لگے گا ،جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد وزیر اعظم نواز شریف حکومت کرنے کا اخلاقی جواز… Continue 23reading حکومت کو بڑا جھٹکا،سینئر لیگی رہنما نے 60ارکان اسمبلی پر مشتمل اپنا گروپ بنالیا

پاکستان کی سست ترین ٹرین !لاہورمیٹر وٹرین کتنے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی،حیرت انگیزانکشاف

datetime 12  جولائی  2017

پاکستان کی سست ترین ٹرین !لاہورمیٹر وٹرین کتنے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی،حیرت انگیزانکشاف

لاہور ( این این آئی) چیئر مین سٹیئرنگ کمیٹی خواجہ احمد حسان نے بتایا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین35کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی ، اس کے لئے چین میں 25بوگیوں پر مشتمل پانچ ٹرینوں کی تیار کی جا چکی ہیں جنہیں جلد ہی بحری جہاز کے ذریعے پاکستان روانہ کر دیا… Continue 23reading پاکستان کی سست ترین ٹرین !لاہورمیٹر وٹرین کتنے کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی،حیرت انگیزانکشاف

نوازشریف کے پاس اب صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ کیا ہے؟ چودھری شجاعت نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  جولائی  2017

نوازشریف کے پاس اب صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ کیا ہے؟ چودھری شجاعت نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے پاس عزت سے استعفیٰ دینے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا، مینوفیکچرنگ ڈیفکٹ سیاستدانوں میں نہیں نوازشریف میں ہے، پورا شریف خاندان صرف کرپشن ہی… Continue 23reading نوازشریف کے پاس اب صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ کیا ہے؟ چودھری شجاعت نے بڑا دعویٰ کردیا

’’عمران خان نا اہلی کیس‘‘ سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نےتحریک انصاف کی خوشیاں پھیکی کر دیں،کونسی دستاویزات طلب کر لی گئیں؟

datetime 12  جولائی  2017

’’عمران خان نا اہلی کیس‘‘ سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نےتحریک انصاف کی خوشیاں پھیکی کر دیں،کونسی دستاویزات طلب کر لی گئیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے عمران خان نا اہلی کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین سے ان کے لندن فلیٹ کی منی ٹریل، کرکٹ سے کمائی اور کرکٹ بورڈ سے حاصل کی گئی آمدنی کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے عمران خان نا اہلی کیس کی سماعت کے دوران… Continue 23reading ’’عمران خان نا اہلی کیس‘‘ سپریم کورٹ سے آنیوالی خبر نےتحریک انصاف کی خوشیاں پھیکی کر دیں،کونسی دستاویزات طلب کر لی گئیں؟

تالاب کے مینڈک

datetime 12  جولائی  2017

تالاب کے مینڈک

ایک کسان شہر گیا ۔ ہوٹل میں داخل ہوا اور منیجر کو بلوایا۔ منیجر سے بولا کہ میں جس گاؤں میں رہتا ہوں ادھر میرے گھر کے بالکل ساتھ ایک تالاب ہے۔ وہ کروڑوں مینڈکوں سے بھرا پڑا ہے۔ وہ پوری رات بول بول کر میری نیند حرام کرتے ہیں۔ میں آپ کو ایک آفر… Continue 23reading تالاب کے مینڈک