جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے وہ اہم رہنما بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے جن کے بارے میں کسی نے سوچابھی نہ ہوگا‎

datetime 12  جولائی  2017

پیپلزپارٹی کے وہ اہم رہنما بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے جن کے بارے میں کسی نے سوچابھی نہ ہوگا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی کی مزید 2وکٹیں گرانے کیلئے تیاری ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں معظم جتوئی اور عامر وارن نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے دونوں رہنماء معظم جتوئی اور عامروارن نے جہانگیرترین سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے عمران خان کی قیادت… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے وہ اہم رہنما بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے جن کے بارے میں کسی نے سوچابھی نہ ہوگا‎

پاناما جے آئی ٹی نے رحمان ملک کابھی کچا چٹھا کھول دیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  جولائی  2017

پاناما جے آئی ٹی نے رحمان ملک کابھی کچا چٹھا کھول دیا،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(این این آئی)پاناما جے آئی ٹی نے رحمان ملک کے بیان کے بارے میں بھی کچا چٹھا کھولتے ہوئے انہیں ناقابل اعتماد قراردے دیا۔ پاناما جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے تفتیش کے دوران سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کوناقابل اعتماد قراردیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جے آئی ٹی کو گمراہ کن… Continue 23reading پاناما جے آئی ٹی نے رحمان ملک کابھی کچا چٹھا کھول دیا،حیرت انگیزانکشافات

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 12  جولائی  2017

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سے تعاون نہ کر نے کا الزام بے بنیاد ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں جے آئی ٹی رپورٹ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر غور کیا… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

امریکا کی افغانستان کو’’ٹھیکے ‘‘ پر دینے کی تیاریاں،حیرت انگیزانکشافات

datetime 12  جولائی  2017

امریکا کی افغانستان کو’’ٹھیکے ‘‘ پر دینے کی تیاریاں،حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مشیر کی جانب سے افغانستان میں موجودہ امریکی فوجیوں کو نجی سیکیورٹی ٹھیکیداروں سے تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے، امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کے خصوصی مشیر ہر اس ممکنہ راستے پر غور و فکر کرنے میں مصروف ہیں جس کے ذریعے افغانستان… Continue 23reading امریکا کی افغانستان کو’’ٹھیکے ‘‘ پر دینے کی تیاریاں،حیرت انگیزانکشافات

کراچی سے پشاور160کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 12  جولائی  2017

کراچی سے پشاور160کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلویز اور چین کے نیشنل ریلویز ایڈمنسٹریشن کے درمیان کراچی سے پشاور تک ٹریک اپ گریڈیشن کی تفصیلات طے کر لی گئیں۔ گزشتہ روز ریلویز ہیڈ کوارٹرز لاہور میں چین کی نیشنل ریلویز ایڈمنسٹریشن کے وفد نے زینگ ہونگ بو کی قیادت میں سی ای او پاکستان ریلویز محمد… Continue 23reading کراچی سے پشاور160کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی کے گھر سے ملازم کی تشدد زدہ لاش کی برآمدگی،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 12  جولائی  2017

مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی کے گھر سے ملازم کی تشدد زدہ لاش کی برآمدگی،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور (این این آئی ) تحریک انصاف نے رکن صوبائی اسمبلی شاہجہاں کے گھر سے ملازم کی تشدد زدہ لاش ملنے کے بعد متاثرہ خاندان کو قانونی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید کو تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و معروف قانون دان… Continue 23reading مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی کے گھر سے ملازم کی تشدد زدہ لاش کی برآمدگی،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

بُرے کام کا نتیجہ کیا ہوتاہے؟سپاٹ فکسنگ میں معطل فاسٹ باؤلر محمد عرفان اب کس کام پر مجبور ہوگئے؟

datetime 12  جولائی  2017

بُرے کام کا نتیجہ کیا ہوتاہے؟سپاٹ فکسنگ میں معطل فاسٹ باؤلر محمد عرفان اب کس کام پر مجبور ہوگئے؟

لاہور( این این آئی)سپاٹ فکسنگ میں معطل طویل القامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔سپاٹ فکسنگ میں معطل قومی فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے گزشتہ روز مقامی کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا ۔ انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو باؤلنگ کے مفید مشورے اور اینٹی کرپشن پر لیکچرز بھی دیئے ۔ محمد… Continue 23reading بُرے کام کا نتیجہ کیا ہوتاہے؟سپاٹ فکسنگ میں معطل فاسٹ باؤلر محمد عرفان اب کس کام پر مجبور ہوگئے؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ،متعدد اہم کھلاڑی باہرہوگئے

datetime 12  جولائی  2017

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ،متعدد اہم کھلاڑی باہرہوگئے

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے عمرا کمل سینٹرل میں جگہ نہیں بنا سکے جبکہ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کا سامنا کرنے والے کرکٹرز کو جگہ نہیں دی گئی۔تفصیلات کے مطابق نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں35 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں اورانہیں 4… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ،متعدد اہم کھلاڑی باہرہوگئے

کیلیبری فونٹ کا کیا چکر ہے؟ کیا مریم نواز نے واقعی جعلی دستاویزات جمع کروائیں؟ معروف صحافی حقیقت سامنے لے آئے

datetime 12  جولائی  2017

کیلیبری فونٹ کا کیا چکر ہے؟ کیا مریم نواز نے واقعی جعلی دستاویزات جمع کروائیں؟ معروف صحافی حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیلیبری فونٹ کا کیا چکر ہے؟ کیا مریم نواز نے واقعی جعلی دستاویزات جمع کروائیں؟ معروف صحافی حقیقت سامنے لے آئے، تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے وزراء اپنی پریس کانفرنس کا وقت 6 اور 7… Continue 23reading کیلیبری فونٹ کا کیا چکر ہے؟ کیا مریم نواز نے واقعی جعلی دستاویزات جمع کروائیں؟ معروف صحافی حقیقت سامنے لے آئے