پیپلزپارٹی کے وہ اہم رہنما بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے جن کے بارے میں کسی نے سوچابھی نہ ہوگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی کی مزید 2وکٹیں گرانے کیلئے تیاری ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں معظم جتوئی اور عامر وارن نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے دونوں رہنماء معظم جتوئی اور عامروارن نے جہانگیرترین سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے عمران خان کی قیادت… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے وہ اہم رہنما بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے جن کے بارے میں کسی نے سوچابھی نہ ہوگا