پوری دنیا کو تہس نہس کر دینے والا روسی ایٹمی میزائل ’’شیطان 2‘‘ کن خصوصیات کا حامل ہے؟
(ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے نائب وزیراعظم دمتری روگوزین نے گزشتہ جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا تھا کہ ان کے ملک کی عسکری صنعت کو 100 ٹن وزنی عظیم الجثہ میزائل Satan 2 کی تیاری کا آغاز کرنے کے واسطے حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔روسی خبر رساں ایجنسی Ria Novosti کے مطابق شیطان 2… Continue 23reading پوری دنیا کو تہس نہس کر دینے والا روسی ایٹمی میزائل ’’شیطان 2‘‘ کن خصوصیات کا حامل ہے؟