پاکستا ن کے لیے سول و عسکری امر یکی امداد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کرنے کی تجویزپیش
واشنگٹن(آن لائن) امریکی کانگریس کے ایک اہم پینل نے پاکستان کے لیے امریکی سول اور عسکری امداد کو افغان طالبان کے خلاف جنگ سے مشروط کرنے کے حوالے سے سماعت کا آغاز کردیا۔2018 کے لیے اسٹیٹ فارن آپریشنز اپروپریشن ڈرافٹ بل کے ایک حصے کے حوالے سے سخت موقف اختیار کیا گیا ہے، یہ بل… Continue 23reading پاکستا ن کے لیے سول و عسکری امر یکی امداد ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کرنے کی تجویزپیش







































