ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

آپ فیصلہ کریں اور اگر کسی نے۔۔ پاک فوج نے عدلیہ کو کیا یقین دہانی کرا دی۔۔تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ فیصلہ کریں اگر کوئی عملدرآمد نہیں کرے گا تو آپ کے ایک اشارے پر ہم حاضر ہیں،پاک فوج نے عدلیہ کو یقین دہانی کرا دی، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام

میں انکشاف کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار اور ہائی کورٹس کو یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ آپ فیصلہ کریں اگر کسی نے عملدرآمد نہ کیا تو آپ کے ایک اشارے پر ہم حاضر ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…