’’ماضی کی انتہائی مقبول ادکارہ انجمن آجکل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ ‘‘
لاہور(این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ انجمن کل ( پیر ) اپنی 62 ویں سالگرہ منائیں گی ۔ انجمن 24جولائی 1955ء کو ملتان میں پیدا ہوئیں اور بعد ازاں لاہور آ گئیں ۔ 1970ء میں فلم ’’خوبصورت ‘‘سے اپنی فلمی کیرئیر کا آغاز کیا۔ انجمن نے 1995ء میں فلم ’’چوہدرانی… Continue 23reading ’’ماضی کی انتہائی مقبول ادکارہ انجمن آجکل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ ‘‘