جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

کل شام پریس کانفرنس ملتوی کرنے کے بعد چوہدری نثار آج کیا کرنے والے ہیں؟

datetime 24  جولائی  2017

کل شام پریس کانفرنس ملتوی کرنے کے بعد چوہدری نثار آج کیا کرنے والے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑا اعلان ہو گا یا روایتی باتیں، کون سے راز ہوں گے بے نقاب، سب نظریں چودھری نثار پر، وفاقی وزیر داخلہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ اس سے پہلے کمر درد کے باعث اتوار کو ہونے والی نیوز کانفرنس ملتوی کر دی گئی تھی۔ چودھری نثار علی خان نے… Continue 23reading کل شام پریس کانفرنس ملتوی کرنے کے بعد چوہدری نثار آج کیا کرنے والے ہیں؟

شریف خاندان کیخلاف کرپشن تحقیقات کرنیوالے فخرحیات نے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سمری چیف جسٹس کو بھیج دی

datetime 24  جولائی  2017

شریف خاندان کیخلاف کرپشن تحقیقات کرنیوالے فخرحیات نے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سمری چیف جسٹس کو بھیج دی

اسلام آباد(آن لائن)شریف خاندان کیخلاف کرپشن تحقیقات سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل فخرحیات نے اپنی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سمری چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو بھیج دی ہے۔وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان کیخلاف اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات پر مامور جے آئی ٹی… Continue 23reading شریف خاندان کیخلاف کرپشن تحقیقات کرنیوالے فخرحیات نے مدت ملازمت میں توسیع کیلئے سمری چیف جسٹس کو بھیج دی

پانامہ کیس کا فیصلہ کس کے حق میں آ رہا ہے؟سینئر سیاستدان کا بڑا دعویٰ

datetime 24  جولائی  2017

پانامہ کیس کا فیصلہ کس کے حق میں آ رہا ہے؟سینئر سیاستدان کا بڑا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سرداریاز صادق نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ انشاء اللہ ہمارے حق میں ہی آئے گا،کسی کو چور داروازے سے اقتدار میں نہیں آنے دیں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے سردار ایازصادق نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی حکومت اور وزیر اعظم نوازشر یف… Continue 23reading پانامہ کیس کا فیصلہ کس کے حق میں آ رہا ہے؟سینئر سیاستدان کا بڑا دعویٰ

وزیراعظم نے کرپشن الزامات کا سامنا کرنیوالے نورالحق کو ممبر فنانس اوگرا میں چارسال ملازمت میں توسیع دے دی

datetime 24  جولائی  2017

وزیراعظم نے کرپشن الزامات کا سامنا کرنیوالے نورالحق کو ممبر فنانس اوگرا میں چارسال ملازمت میں توسیع دے دی

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم نوازشریف نے ممبرفنانس اوگرا نورالحق کو ملازمت میں4سال کی توسیع دے دی ہے،نورالحق ممبر فنانس اوگرا کا سابقہ2سالہ ملازمت کنٹریکٹ آج ختم ہوا تھا،کابینہ ڈویژن کی طرف سے بھیجی گئی سمری کو منظور کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان نوازشریف نے پانامہ میں مبینہ نااہلی بھانپتے ہوئے گزشتہ ہفتے کے آخری ورکنگ ڈے پر… Continue 23reading وزیراعظم نے کرپشن الزامات کا سامنا کرنیوالے نورالحق کو ممبر فنانس اوگرا میں چارسال ملازمت میں توسیع دے دی

وزیراعظم سازش کی بات کرکے اشارہ عدالت کی طرف کررہے ہیں ،آصف زرداری

datetime 24  جولائی  2017

وزیراعظم سازش کی بات کرکے اشارہ عدالت کی طرف کررہے ہیں ،آصف زرداری

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدرآصف علی زدراری نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف پہلے استعفیٰ دے دیتے تواتنی جگ ہنسائی نہ ہوتی ،وزیراعظم سازش کی بات کرکے اشارہ عدالت کی طرف کررہے ہیں ،جب تک نوازشریف پرکوئی چارج فریم نہیں ہوتاوہ سوال کرتے رہیں گے کہ ان پرالزام کیاہے؟،ہمیں پانامہ کیس کے فیصلے… Continue 23reading وزیراعظم سازش کی بات کرکے اشارہ عدالت کی طرف کررہے ہیں ،آصف زرداری

لیڈیا ڈیا نا کو دنیا کی شرارتی ترین ماں کا لقب کیوں دیا گیا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 24  جولائی  2017

لیڈیا ڈیا نا کو دنیا کی شرارتی ترین ماں کا لقب کیوں دیا گیا ؟ حیران کن انکشاف

لندن(این این آئی)پرنس ولیم اور پرنس ہیری نے لیڈی ڈیانا کی 20 ویں برسی کے موقعے پر اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے انھیں دنیا کے شرارتی ترین والدین میں سے ایک قرار دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے لیڈی ڈیانا کی 20 ویں برسی پر پیش کی جانے والی آئی ٹی وی کی… Continue 23reading لیڈیا ڈیا نا کو دنیا کی شرارتی ترین ماں کا لقب کیوں دیا گیا ؟ حیران کن انکشاف

شہبازشریف کی ایک دن پریس کانفرنس ملتوی کرنے کی درخواست چوہدری نثار نے مان لی

datetime 24  جولائی  2017

شہبازشریف کی ایک دن پریس کانفرنس ملتوی کرنے کی درخواست چوہدری نثار نے مان لی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اتوار کو اپنی کانفرنس کمر درد کے باعث ملتوی کرنے کا بیان تو جاری کیا مگر اصل حقیقت یہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ایک دن کے لیے پریس کانفرنس ملتوی کرنے کی درخواست چوہدری نثار نے مان لی، ذرائع کا… Continue 23reading شہبازشریف کی ایک دن پریس کانفرنس ملتوی کرنے کی درخواست چوہدری نثار نے مان لی

کراچی ایئر پورٹ پر شیری رحمان کے بیگ کی تالا توڑ کر تلاشی، بیگ سے کیا نکلا؟

datetime 24  جولائی  2017

کراچی ایئر پورٹ پر شیری رحمان کے بیگ کی تالا توڑ کر تلاشی، بیگ سے کیا نکلا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے کراچی بھیجے جانے والے بیگ کی ائیرپورٹ پر تالا توڑ کر تلاشی لی گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیری رحمان نے کہا کہ سمجھ نہیں آرہا،بیگ کی تلاشی کیوں لی گئی جبکہ میں ہمیشہ بیگ خود تلاشی کے لئے… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ پر شیری رحمان کے بیگ کی تالا توڑ کر تلاشی، بیگ سے کیا نکلا؟

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا آپریشن 24 گھنٹے بعد ہی کیا کام شروع کر دیا؟

datetime 24  جولائی  2017

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا آپریشن 24 گھنٹے بعد ہی کیا کام شروع کر دیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی آنکھوں کا آپریشن کر کے سفید موتیا نکال دیا گیا۔ وزیر اعلی نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر گزشتہ روز گلبرگ کے ایک کلینک میں آپریشن کرایا۔ڈاکٹروں نے وزیر اعلی شہباز شریف کو 72 گھنٹے تک اپنی مصروفیات ترک کر کے آرام کا مشورہ دیا تھا لیکن وزیر اعلی… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا آپریشن 24 گھنٹے بعد ہی کیا کام شروع کر دیا؟