جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

لاہور دھماکے کا اصل مقصد کیا ہے؟جاوید ہاشمی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  جولائی  2017

لاہور دھماکے کا اصل مقصد کیا ہے؟جاوید ہاشمی نے بڑا دعویٰ کردیا

ملتان(آئی این پی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ لاہور دھماکہ در اصل قومی معیشت کے مستقبل پر حملہ کرنے کی ناکام کوشش ہے،سی پیک ملک کا معاشی مستقبل ہے اور یہ حملہ سی پیک اور ملکی امن واستحکام کے خلاف بیرونی سازش ہے،سفاک دہشت گرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،پوری… Continue 23reading لاہور دھماکے کا اصل مقصد کیا ہے؟جاوید ہاشمی نے بڑا دعویٰ کردیا

اہم شہر کے سیکیورٹی انتظامات پاک فوج کے حوالے کردیئے گئے

datetime 25  جولائی  2017

اہم شہر کے سیکیورٹی انتظامات پاک فوج کے حوالے کردیئے گئے

پاراچنار(آئی این پی )پاراچنار شہر میں سیکیورٹی انتظامات پاک فوج کے حوالے کردیئے گئے ، دہشت گردی کے واقعات سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ۔23جون کو پاراچنار شہر میں ہونے والے دو خود کش حملوں کے بعد شہر میں تمام سیکیورٹی انتظامات پاک آرمی نے سنبھال لئے ہیں اور شہر میں… Continue 23reading اہم شہر کے سیکیورٹی انتظامات پاک فوج کے حوالے کردیئے گئے

لاہور میں تخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام بنا دیاگیا

datetime 25  جولائی  2017

لاہور میں تخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام بنا دیاگیا

لاہور(آئی این پی) سیکیورٹی فورسز نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے 2دہشتگردوں کو گرفتار کرکے دستی بم برآمد کرکے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنا دیا۔تفصیلا ت کے مطابق لاہور کے علاقے والٹن روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2دہشتگردوں کو دھر لیا جن کے قبضے سے دستی بم… Continue 23reading لاہور میں تخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام بنا دیاگیا

پاناما سکینڈل میں ن لیگ ڈوب گئی، تحریک انصاف کی مقبولیت میں حیرت انگیز اضافہ، سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آ گئے

datetime 25  جولائی  2017

پاناما سکینڈل میں ن لیگ ڈوب گئی، تحریک انصاف کی مقبولیت میں حیرت انگیز اضافہ، سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما سکینڈل میں ن لیگ ڈوب گئی، تحریک انصاف کی مقبولیت میں حیرت انگیز اضافہ، سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آ گئے، تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت میں کمی ہوئی ہے۔ گیلپ… Continue 23reading پاناما سکینڈل میں ن لیگ ڈوب گئی، تحریک انصاف کی مقبولیت میں حیرت انگیز اضافہ، سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آ گئے

وہ بہترین کھلاڑی کون تھا جس کو شعیب اختر نے جان بوجھ کر متعدد بار مارنے کی کوشش کی اور کامیاب بھی ہوئے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  جولائی  2017

وہ بہترین کھلاڑی کون تھا جس کو شعیب اختر نے جان بوجھ کر متعدد بار مارنے کی کوشش کی اور کامیاب بھی ہوئے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وہ بہترین کھلاڑی کون تھا جس کو شعیب اختر نے جان بوجھ کر متعدد بار مارنے کی کوشش کی اور کامیاب بھی ہوئے؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر جنہیں راولپنڈی ایکسپریس بھی کہا جاتا ہے نے کہا کہ آسٹریلیا کے اوپنر بیٹسمین میتھیو… Continue 23reading وہ بہترین کھلاڑی کون تھا جس کو شعیب اختر نے جان بوجھ کر متعدد بار مارنے کی کوشش کی اور کامیاب بھی ہوئے؟ حیرت انگیز انکشاف

بالآخر وہ ہی ہوا جس کا خدشہ تھا، بھارتی ہٹ دھرمی کا خطرناک نتیجہ برآمد، مقبوضہ کشمیر میں چینی فوج گھسنے کو تیار

datetime 25  جولائی  2017

بالآخر وہ ہی ہوا جس کا خدشہ تھا، بھارتی ہٹ دھرمی کا خطرناک نتیجہ برآمد، مقبوضہ کشمیر میں چینی فوج گھسنے کو تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بالآخر وہ ہی ہوا جس کا خدشہ تھا، بھارتی ہٹ دھرمی کا خطرناک نتیجہ برآمد، مقبوضہ کشمیر میں چینی فوج گھسنے کو تیار، تفصیلات کے مطابق چین اور انڈیا کے درمیان سکم سیکٹر کا تنازع شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، چین کے بارہا انتباہ کے باوجود انڈیا کی فوج اس… Continue 23reading بالآخر وہ ہی ہوا جس کا خدشہ تھا، بھارتی ہٹ دھرمی کا خطرناک نتیجہ برآمد، مقبوضہ کشمیر میں چینی فوج گھسنے کو تیار

اہم خلیجی ملک نے تارکین وطن کو ورک پرمٹ کا اجرا شروع کردیا،کفیل سے آزاد ی مل گئی

datetime 25  جولائی  2017

اہم خلیجی ملک نے تارکین وطن کو ورک پرمٹ کا اجرا شروع کردیا،کفیل سے آزاد ی مل گئی

منامہ(این این آئی)بحرین نے ملک میں موجود تارکین وطن کو ورک پرمٹ کا اجرا شروع کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق بحرین میں موجود 48 ہزارغیرقانونی تارکین وطن کو لچکدار ورک پرمٹس کا اجرا شروع کردیا گیا ہے۔العمل المرن کے نام سے جاری پروگرام کے تحت اجازت نامے حاصل کرنے والے کفیل سے آزاد ہوں گے،… Continue 23reading اہم خلیجی ملک نے تارکین وطن کو ورک پرمٹ کا اجرا شروع کردیا،کفیل سے آزاد ی مل گئی

قطر بحران میں روس بھی کود پڑا

datetime 25  جولائی  2017

قطر بحران میں روس بھی کود پڑا

دوحہ(این این آئی)روس نے قطر بحران کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر روس سے کہا جائے تو وہ عرب ممالک اور قطر کے درمیان ثالث بننے کے لیے تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ بحران… Continue 23reading قطر بحران میں روس بھی کود پڑا

لاہور میں اداکارہ مہوش حیات سے نازیبا سلوک، افسوسناک واقعہ

datetime 25  جولائی  2017

لاہور میں اداکارہ مہوش حیات سے نازیبا سلوک، افسوسناک واقعہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں اداکارہ مہوش حیات سے نازیبا سلوک، تفصیلات کے مطابق لاہور کے معروف مال میں معروف ماڈل اور فلم سٹار مہوش حیات عوام کے برے سلوک وجہ سے تقریب ادھوری چھوڑ کر چلی گئیں، لاہور کے معروف شاپنگ مال میں مہوش حیات ایک فلم کی تشہیری تقریب کے سلسلے میں مدعو تھیں،… Continue 23reading لاہور میں اداکارہ مہوش حیات سے نازیبا سلوک، افسوسناک واقعہ