جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

وہ بہترین کھلاڑی کون تھا جس کو شعیب اختر نے جان بوجھ کر متعدد بار مارنے کی کوشش کی اور کامیاب بھی ہوئے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وہ بہترین کھلاڑی کون تھا جس کو شعیب اختر نے جان بوجھ کر متعدد بار مارنے کی کوشش کی اور کامیاب بھی ہوئے؟ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر جنہیں راولپنڈی ایکسپریس بھی کہا جاتا ہے نے کہا کہ آسٹریلیا کے اوپنر بیٹسمین میتھیو ہیڈن

وہ واحد بلے باز تھے جنہیں میں گیند مارنا چاہتا تھا، شعیب اختر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ میتھیو ہیڈن تھے جنہیں میں نے اپنے کیرئیر کے دوران گیند مارنا چاہی اور میں کئی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ اور پریکٹس میچز میں ایسا کرنے میں کامیاب بھی رہا، اب ہم دونوں بہترین دوست ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…