’’وہ ایک شرٹ جسے پہننے پر آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا ‘‘ حکومت آخر اس شرٹ سے خوفزدہ کیوں ہے ؟
انقرہ(آئی این پی)ترکی میں مخصوص ٹی شرٹ پہننے پر درجنوں افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں سکیورٹی فورسز ایک ٹی شرٹ کی تلاش میں ہیں جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ وہ ممنوعہ گولن تحریک اور گذشتہ برس ہونے والی بغاوت سے منسلک ہے۔ سی این این ترک… Continue 23reading ’’وہ ایک شرٹ جسے پہننے پر آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا ‘‘ حکومت آخر اس شرٹ سے خوفزدہ کیوں ہے ؟