بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ٹرمپ کو پہلی بڑی شکست،بغاوت ہوگئی

datetime 26  جولائی  2017

ٹرمپ کو پہلی بڑی شکست،بغاوت ہوگئی

واشنگٹن (این این آئی) امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تمام امیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے اوبامہ کیئر بل ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی پارٹی کے 9 ارکان نے اوبامہ کیئر کے حق اور ٹرمپ کے نئے ہیلتھ کیئر پلان کی مخالفت میں ووٹ دے دیا۔امریکی ٹی وی کے… Continue 23reading ٹرمپ کو پہلی بڑی شکست،بغاوت ہوگئی

عمران خان کا بنی گالا میں گھر غیرقانونی نکلا،حکومت کابڑی کارروائی کا اعلان

datetime 26  جولائی  2017

عمران خان کا بنی گالا میں گھر غیرقانونی نکلا،حکومت کابڑی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بنی گالا کی رہائشگاہ غیر قانونی ہے جو بغیر کسی نقشے کی اجازت کے بنائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے… Continue 23reading عمران خان کا بنی گالا میں گھر غیرقانونی نکلا،حکومت کابڑی کارروائی کا اعلان

ملازمین کی جبری برطرفیاں،نجی ٹی وی چینل کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

ملازمین کی جبری برطرفیاں،نجی ٹی وی چینل کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے نجی ٹی وی چینل ’جاگ ٹی وی‘ کو ملازمین کی مبینہ جبراً اور خلافِ معاہدہ برطرفیوں پر اظہارِ وجوہ نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کر لیا ہے ۔ اتھارٹی نے مذکورہ ٹی وی چینل کے سینئر پروڈیوسر نعیم طاہر کی طرف… Continue 23reading ملازمین کی جبری برطرفیاں،نجی ٹی وی چینل کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ہنی مْون پر جانے والامسلمان برطانوی جوڑا امریکہ میں گرفتار،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 26  جولائی  2017

ہنی مْون پر جانے والامسلمان برطانوی جوڑا امریکہ میں گرفتار،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

لاس اینجلس (این این آئی)امریکا میں لاس اینجلس کے ہوائی اڈے پر حکام نے ایک برطانوی نوبیاہتا جوڑے کو 26 گھنٹوں تک حراست میں رکھنے کے بعد واپس لندن روانہ کر دیا۔ اس جوڑے کو جو اپنا ہنی مْون گزارنے کے لیے ہوائی جا رہا تھا۔برطانوی اخبار کے مطابق 29 سالہ نتاشا پولیٹاکیز اور اس… Continue 23reading ہنی مْون پر جانے والامسلمان برطانوی جوڑا امریکہ میں گرفتار،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی پابندیاں،قطر نے جوابی اقدامات کا اعلان کردیا،اتحادیوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 26  جولائی  2017

سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی پابندیاں،قطر نے جوابی اقدامات کا اعلان کردیا،اتحادیوں میں کھلبلی مچ گئی

دوحہ(این این آئی)قطر نے عندیہ دیا ہے کہ اگر عرب ممالک کی طرف سے دوحہ کا بائیکاٹ جاری رہا تو وہ اس کے خلاف عالمی قانون سے رجوع کرسکتا ہے۔روسی ٹیلی ویڑن سے بات کرتے ہوئے قطری وزیر دفاع خالد العطیہ نے کہا کہ دوحہ کا بائیکاٹ جاری رہا تو ان کا ملک قانونی چارہ… Continue 23reading سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی پابندیاں،قطر نے جوابی اقدامات کا اعلان کردیا،اتحادیوں میں کھلبلی مچ گئی

پشاور بڑے سرکاری ہسپتال میں مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا شرمناک واقعہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

پشاور بڑے سرکاری ہسپتال میں مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا شرمناک واقعہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پشاور (این این آئی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی انتظامیہ نے ٹیکنیشن کی جانب سے مریضہ کومبینہ طور پرزیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی ہے۔تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ٹیکنیشن کی جانب سے مریض خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ نے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی… Continue 23reading پشاور بڑے سرکاری ہسپتال میں مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا شرمناک واقعہ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ایک کھرب ڈالر کا خزانہ، ٹرمپ کی نظریں افغانستا ن پر، کیا ہونیوالاہے؟امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  جولائی  2017

ایک کھرب ڈالر کا خزانہ، ٹرمپ کی نظریں افغانستا ن پر، کیا ہونیوالاہے؟امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے افغانستان میں اپنی موجودگی کی ایک اور وجہ تلاش کرلی۔ ٹرمپ نے افغانستان کی قیمتی معدنیات پر نظریں لگا لیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے مشیروں اور افغان حکام نے امریکی صدر کو افغانستان میں موجود قیمتی معدنیات کی معاشی افادیت کے بارے میں بتایا جس کے بعد امریکی… Continue 23reading ایک کھرب ڈالر کا خزانہ، ٹرمپ کی نظریں افغانستا ن پر، کیا ہونیوالاہے؟امریکی اخبار کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

فیصل آباد ،معروف شخصیت کو دن دیہاڑے قتل کردیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

فیصل آباد ،معروف شخصیت کو دن دیہاڑے قتل کردیاگیا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے اکبر موڑ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے معروف گائنا کالوجسٹ کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمود علیم اپنے کلینک سے واپس گھر جا رہے تھے کہ اکبر آباد موڑ پر بغیر نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے ان پر فائرنگ… Continue 23reading فیصل آباد ،معروف شخصیت کو دن دیہاڑے قتل کردیاگیا

بیرون ملک جانے کے خواب دیکھنے والوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار،افسوسناک انکشافات

datetime 26  جولائی  2017

بیرون ملک جانے کے خواب دیکھنے والوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے سادہ لوح لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے سادہ لوح لوگوں کو لوٹنے میں ملوث تین ایجنٹس کو گرفتار کرلیا ہے ۔ گرفتار ملزمان میں… Continue 23reading بیرون ملک جانے کے خواب دیکھنے والوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار،افسوسناک انکشافات