بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

’’مجھ سے لیڈی ڈیانا کے جنازے بارے جھوٹ بولا گیا‘‘

datetime 27  جولائی  2017

’’مجھ سے لیڈی ڈیانا کے جنازے بارے جھوٹ بولا گیا‘‘

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق مرحوم شہزادی ڈیانا کے بھائی ارل سپنسر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بہن کے جنازے میں شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری کے اپنی والدہ کے تابوت کے پیچھے چلنے کے بارے میں جھوٹ بولا گیا تھا۔ ارل سپنسر کا کہنا ہے… Continue 23reading ’’مجھ سے لیڈی ڈیانا کے جنازے بارے جھوٹ بولا گیا‘‘

کارگل جنگ کے دوران ہم نواز شریف اور مشرف دونوں کو اڑانے والے تھے، پھر کیا ہوا؟

datetime 27  جولائی  2017

کارگل جنگ کے دوران ہم نواز شریف اور مشرف دونوں کو اڑانے والے تھے، پھر کیا ہوا؟

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اخبار ’’انڈین ایکسپریس‘‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کارگل جنگ کے دوران انڈین ایئرفورس کا جیگوار طیارہ اگلے مورچوں پر گلٹہری سیکٹر میں پاکستانی بیس پر بم گراتے گراتے رہ گیا جہاں نوازشریف اوراس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف موجود تھے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ… Continue 23reading کارگل جنگ کے دوران ہم نواز شریف اور مشرف دونوں کو اڑانے والے تھے، پھر کیا ہوا؟

لگتاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ اسی ہفتے آجائے گا،بابراعوان

datetime 27  جولائی  2017

لگتاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ اسی ہفتے آجائے گا،بابراعوان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنمابابراعوان نے کہاہے کہ لگتاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ اسی ہفتے آجائے گا،فیصلہ خلا ف آنے پروزیراعظم صرف نظرثانی کی اپیل دائرکرسکتے ہیں ،ہوسکتاہے کہ کل یاپرسوں سپریم کورٹ کی کازلسٹ میں فیصلے کی تاریخ آجائے ۔ بابراعوان نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آئین کے تحت وزیراعظم نوازشریف… Continue 23reading لگتاہے کہ پاناماکیس کافیصلہ اسی ہفتے آجائے گا،بابراعوان

’’مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کا قبضہ‘‘

datetime 27  جولائی  2017

’’مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کا قبضہ‘‘

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے مکروہ حربے مسجد اقصیٰ کو مسلمانوں سے چھیننے کی منظم سازش کا حصہ ہیں جس کا مقصد سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسلمانوں کو بیت المقدس سے محروم کرنا ہے۔طیب اردگان استنبول میں حکمران جماعت کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے انہوں… Continue 23reading ’’مسجد اقصیٰ پر اسرائیل کا قبضہ‘‘

نواز شریف اور شہباز شریف وزیر داخلہ کے قدموں میں کیوں گرے پڑے ہیں؟

datetime 27  جولائی  2017

نواز شریف اور شہباز شریف وزیر داخلہ کے قدموں میں کیوں گرے پڑے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ چودھری نثار وزیراعظم سے اختلافات بھی رکھتے ہیں لیکن اتنی اخلاقی جرات نہیں رکھتے کہ وزارت ہی چھوڑ دیں۔سابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کی مناسبت سے رکھی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ لاہور میں… Continue 23reading نواز شریف اور شہباز شریف وزیر داخلہ کے قدموں میں کیوں گرے پڑے ہیں؟

دنیا کی وہ کرنسی جس کا ایک سکہ بھی 6 تولہ سونے سے مہنگا ہے، سکے کی قیمت کیا ہے؟

datetime 27  جولائی  2017

دنیا کی وہ کرنسی جس کا ایک سکہ بھی 6 تولہ سونے سے مہنگا ہے، سکے کی قیمت کیا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ عہد ٹیکنالوجی کا قرار دیا جاتا ہے تو کیسے ممکن ہے کہ انٹرنیٹ کی دنیا بھی اپنی کرنسی سے محروم رہے اور اس کمی کو پورا کیا بٹ کوائن نے۔اب پہلی بار اس ڈیجیٹل کرنسی کے ایک یونٹ یا یوں کہہ لیں کہ ایک روپے کی قیمت ڈھائی لاکھ پاکستانی روپے سے… Continue 23reading دنیا کی وہ کرنسی جس کا ایک سکہ بھی 6 تولہ سونے سے مہنگا ہے، سکے کی قیمت کیا ہے؟

آئی جی پی پنجاب عارف نواز کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پر عمل میں آئی ہے، پولیس ذرائع

datetime 27  جولائی  2017

آئی جی پی پنجاب عارف نواز کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پر عمل میں آئی ہے، پولیس ذرائع

لاہور(آن لائن)انسپکٹر جنرل آف پولیس کیپٹن (ر)عارف نواز کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پر عمل میں آئی ہے اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے قریبی عزیز ہیں جن کی سفارش پر کیپٹن (ر)عارف نواز کو بطور آئی جی… Continue 23reading آئی جی پی پنجاب عارف نواز کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پر عمل میں آئی ہے، پولیس ذرائع

سمارٹ فون بنانے والی سب سے بڑی کمپنی نے شاندار فون متعارف کروا دیا

datetime 27  جولائی  2017

سمارٹ فون بنانے والی سب سے بڑی کمپنی نے شاندار فون متعارف کروا دیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف چینی کمپنی شیاؤمی نے نیا سمارٹ فون می فائیو ایکس متعارف کرا دیا ہے جس کے ساتھ کمپنی کے نئے آپریٹنگ سسٹم ایم آئی یو آئی نائن کو بھی پیش کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق 5.5 انچ کی فل ایچ ڈی اسکرین والے اس فون کے لیے کمپنی نے میٹل یونی باڈی… Continue 23reading سمارٹ فون بنانے والی سب سے بڑی کمپنی نے شاندار فون متعارف کروا دیا

ملتان میں انسانیت سوز واقعہ چیف جسٹس کا ایسا اقدام کہ سب تعریف پر مجبور

datetime 27  جولائی  2017

ملتان میں انسانیت سوز واقعہ چیف جسٹس کا ایسا اقدام کہ سب تعریف پر مجبور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں پنچایت کے حکم پر کم عمر لڑکی سے زیادتی کا افسوس ناک واقعے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے از خود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کی میڈیا میں… Continue 23reading ملتان میں انسانیت سوز واقعہ چیف جسٹس کا ایسا اقدام کہ سب تعریف پر مجبور