انسانی سوچ کیسے سفر کرتی ہے؟ حیران کن انکشافات
واشنگٹن(این این آئی)کارڈف یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے انسانی دماغ کی اندرونی وائرنگ کی سب سے تفصیلی تصاویر لی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایم آر آئی مشین سے لی جانے والی ان تصاویر سے دماغ کے اندر موجود ان ریشوں کی عکاسی کی گئی ہے جو سوچ کے عمل میں حصہ لیتے ہیں۔ڈاکٹروں کو امید ہے… Continue 23reading انسانی سوچ کیسے سفر کرتی ہے؟ حیران کن انکشافات