بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

’’عجیب و غریب بچے کی پیدائش ‘‘ لوگ دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )’’عجیب و غریب بچے کی پیدائش ‘‘لوگ دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے ارجنٹائن کے صوبے سان لوئس میں گلیڈیز اوائیڈو نامی کسان نے کئی بکریاں پال رکھی ہیں ان میں سے ایک بکری نے مردہ بچے کو جنم دیا لیکن اس کی آنکھیں بہت خوفناک اور عجیب وغریب تھیں۔یہ خبر فوری طور پر پورے گاؤں میں پھیل گئی اور لوگوں کی بڑی تعداد بکری کو دیکھنے کیلئے آنے لگی ، یہ بچہ ہر طرح سے نارمل تھا

لیکن اس کا چہرہ خوفزدہ کرنیوالا اور عجیب تھا۔مقامی لوگوں نے خوفزدہ ہو کر پولیس کو بھی واقعے کی اطلاع دی جو فوراً موقع پر پہنچ گئی جب یہ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری ہوئیں تو لوگوں نے اس پر مختلف قسم کی رائے کا اظہار بھی کیا ۔

 

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…