سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کا فیصلہ آنے میں ڈیڑھ گھنٹے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور فیصلے سے پہلے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے جس کے باعث سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پاناما کیس کے فیصلے کے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے