بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

زیادہ گالیاں دینے والے افراد کس مثبت خصوصیت کے حامل ہوتے ہیں؟

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زیادہ گالیاں دینے والے زیادہ ایماندار اور صاف دل کے مالک ہوتے ہیں۔انگلینڈ کی کیمبرج یونیورسٹی می جانے والی تحقیق 276 افراد اور ان کی گالیاں دینے کی عادات کا مطالعہ کیا گیا۔ لوگوں سے ان کی پسندیدہ گالی کے بارے میں پوچھا گیا اور پوچھا گیا کہ وہ کب ان کا استعمال کرتے ہیں۔۔ بعد ازاں ان سے پوچھا گیا کہ وہ اپنی غلطی کا الزام دوسروں پر دھرتے ہیں، کھیل میں بے ایمانی کرتے ہیں اور دوسروں کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔

ان تمام معلومات کا تجزیہ کرنے کے بعد سائنس دانوں نے نتیجہ اخذ کیا کہ زیادہ گالیاں دینے والے افراد جھوٹ بہت کم بولتے ہیں۔ڈیلی میل کو دئے گئے انٹرویو میں محقق اسٹیل ویل کا کہنا تھا کہ آُ اسے دو طرح سے دیکھ سکتے ہیں، ایک تو یہ کہ زیادہ گالیاں دینا ایک منفی سماجی روہ ہے، جبکہ دوسری طرف دیکھا جائے تو ایسے لوگ اپنے الفاظ کو فلٹر نہیں کرتے اس لئے ان میں من گھڑت کہانیوں کا موقع بھی کم ہوتا ہے۔ الفاظ کی زیادہ آمیزش اور ان کو چھاننے سے سچ بدل جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…