منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ناممکن

datetime 28  جولائی  2017

ناممکن

جو آدمی ارادہ کر سکتا ہے اس کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ جیفرسن جو کنجی استعمال کی جاتی ہے وہ صاف اور چمکدار رہتی ہے۔ فرینکلن یقین کے ساتھ لڑو پھر دیکھو کیسے ہار سکتے ہو۔ پلیٹو جب کوئی ہر وقت تمہاری عیب جوئی کرے تو اس انسان کو مکمل طور پر نظر… Continue 23reading ناممکن

پانامہ فیصلے کے بعد عمران خان نے پہلا کام کیا کیا؟ جان کر آپ کو بھی کپتان کو داد دئیے بـغیر نہیں رہ سکیں گے

datetime 28  جولائی  2017

پانامہ فیصلے کے بعد عمران خان نے پہلا کام کیا کیا؟ جان کر آپ کو بھی کپتان کو داد دئیے بـغیر نہیں رہ سکیں گے

اسلام آباد(مانیٹـرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ سے نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے اور ان کو نا اہل قرار دئیے جانے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سر بسجود، شکرانے کے نوافل ادا کئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس میں نواز شریف کے نا اہل ہونے کے… Continue 23reading پانامہ فیصلے کے بعد عمران خان نے پہلا کام کیا کیا؟ جان کر آپ کو بھی کپتان کو داد دئیے بـغیر نہیں رہ سکیں گے

وارن بفٹ

datetime 28  جولائی  2017

وارن بفٹ

قیمت وہ ہے جو آپ ادا کرتے ہو اور قدر وہ ہے جو حاصل کرتے ہو! ۔اگر کسی شخص کے دل سے جہالت دور نہیں ہوئی تو دعا قربانیاں اور نذر نذرانے سب بیکار ہیں۔انسان کی بے غرض خدمت کرنا ہی انسانیت کی معراج ہے۔ عزیز چیزوں سے ہی غم پیدا ہوتا ہے اور عزیز… Continue 23reading وارن بفٹ

’’پانامہ کیس اللہ کی پکڑ ہے‘‘

datetime 28  جولائی  2017

’’پانامہ کیس اللہ کی پکڑ ہے‘‘

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہتر مستقبل کے ساتھ نیا سورج لے کر طلوع ہورہا ہے ٗ صدر ممنون حسین کہتے تھے کہ پانا ما اللہ تعالیٰ کی پکڑ ہے ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک… Continue 23reading ’’پانامہ کیس اللہ کی پکڑ ہے‘‘

نواز شریف نا اہل، صادق و امین نہیں رہے (ن) لیگی حلقوں میں صف ماتم بچھ گئی ، رہنما غائب

datetime 28  جولائی  2017

نواز شریف نا اہل، صادق و امین نہیں رہے (ن) لیگی حلقوں میں صف ماتم بچھ گئی ، رہنما غائب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم نواز کو نا اہل قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے معزز ججز کے 5 رکنی بنچ نے وزیر اعظم نواز شریف کے دامادکیپٹن(ر) صفدر… Continue 23reading نواز شریف نا اہل، صادق و امین نہیں رہے (ن) لیگی حلقوں میں صف ماتم بچھ گئی ، رہنما غائب

’’وزیراعظم۔۔۔عمران خان‘‘ تحریک انصاف کا جشن ، مٹھائی کی دکانوں سے مٹھائی غائب۔۔لیگی کیمپ میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 28  جولائی  2017

’’وزیراعظم۔۔۔عمران خان‘‘ تحریک انصاف کا جشن ، مٹھائی کی دکانوں سے مٹھائی غائب۔۔لیگی کیمپ میں صف ماتم بچھ گئی

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں پانامہ فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں کا جشن، وکلا کی بھی نعرے بازی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بـڑے فیصلے جس میں وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیا گیا ہے اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، مریم… Continue 23reading ’’وزیراعظم۔۔۔عمران خان‘‘ تحریک انصاف کا جشن ، مٹھائی کی دکانوں سے مٹھائی غائب۔۔لیگی کیمپ میں صف ماتم بچھ گئی

بنچ کے پانچوں ججز نے نوازشریف کیخلاف متفقہ فیصلہ دیا

datetime 28  جولائی  2017

بنچ کے پانچوں ججز نے نوازشریف کیخلاف متفقہ فیصلہ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس میں وزیر اعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا گیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے قائم بنچ کے پانچوں ججز نے نوازشریف کیخلاف متفقہ فیصلہ دیا۔سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو حکم دیا کہ وہ 6ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرے۔اس سے پہلے شریف خاندان کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کرنے… Continue 23reading بنچ کے پانچوں ججز نے نوازشریف کیخلاف متفقہ فیصلہ دیا

نواز شریف وزیراعظم نہیں رہے

datetime 28  جولائی  2017

نواز شریف وزیراعظم نہیں رہے

اسلام آباد(مانیـٹرنگ)سپریم کورٹ پانامہ فیصلہ پڑھ کر سنایا جا رہا ہے جسٹس اعجاز افضل فیصلہ پڑھ کر سنانا شروع کر دیا ہے۔ 20اپریل کے سپریم کورـٹ کے فیصلے کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔نیب دو ہفتے کے اندر اندر ریسپانڈنٹ کے خلاف ریفرنس دائر کرے۔ وزیراعظم نواز شریف نا اہل قرار دے دئیے گئے،… Continue 23reading نواز شریف وزیراعظم نہیں رہے

’’وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا‘‘ پانامہ فیصلے سے قبل ملک کوبھاری نقصان

datetime 28  جولائی  2017

’’وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا‘‘ پانامہ فیصلے سے قبل ملک کوبھاری نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑا فیصلہ آج سب سے بڑی عدالت سنانے جا رہی ہے اور سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ پاناما کیس کے فیصلےکے تناظر میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کاآغازہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ابتدا میں ہی 1100 پوائنٹس گر گیا۔معاشی تجزیہ کا… Continue 23reading ’’وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا‘‘ پانامہ فیصلے سے قبل ملک کوبھاری نقصان