جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

بنچ کے پانچوں ججز نے نوازشریف کیخلاف متفقہ فیصلہ دیا

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس میں وزیر اعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا گیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے قائم بنچ کے پانچوں ججز نے نوازشریف کیخلاف متفقہ فیصلہ دیا۔سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو حکم دیا کہ وہ 6ماہ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرے۔اس سے پہلے شریف خاندان کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کرنے والے پاناما پیپرز کیس کے اختتام کی آخری گھڑیوں میں وزیراعظم نواز شریف نے اپنے قریبی ساتھیوں

اور اہم وزراء سے غیر رسمی مشاورت کی۔وزیراعظم نواز شریف جمعرات (27 جولائی) کی شام 4 بجے مالدیپ کا دورہ مکمل کرکے نور خان ایئربیس پہنچے جہاں ان کے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا۔ایک قومی اخبار کے ذرائع کے مطابق وطن واپسی پر وزیراعظم نواز شریف کو چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔بعد ازاں سپریم کورٹ کی ضمنی کاز لسٹ کے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…