سیمل راجہ نے میڈیا کو بشارت راجہ اور اپنا نکاح نامہ بھی دکھا دیا
لاہور(آن لائن) ق لیگ کی سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمل راجہ نے میڈیا کے سامنے بشارت راجہ اور اپنا نکاح نامہ بھی دکھا کر راجہ بشارت کی منکوحہ ہونے کا آخری ثبوت بھی پیش کردیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ راجہ بشارت کی متعلقہ پری گل آغا جعلساز اور بلیک میلر ہے، اپنے جھوٹ کو… Continue 23reading سیمل راجہ نے میڈیا کو بشارت راجہ اور اپنا نکاح نامہ بھی دکھا دیا