عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان کیلئے ایک اور بڑی پریشانی،اہم رکن اسمبلی نے سنگین الزام لگادیا
پشاور(این این آئی)عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان کیلئے ایک اور بڑی پریشانی،اہم رکن اسمبلی نے سنگین الزام لگادیا،خیبرپختونخوا کے سابق وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے خیبر بینک کرپشن کے خلاف دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو خیبر بینک میں کرپشن ثابت کرنے کا چیلنج بھی دے دیا۔پشاور پریس… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے بعد عمران خان کیلئے ایک اور بڑی پریشانی،اہم رکن اسمبلی نے سنگین الزام لگادیا