وفاقی کابینہ میں شامل اویس لغاری ،دانیا ل عزیز ،طلال چوہدری،عثمان ابراہیم،سید ایاز شیرازی،ممتاز تارڑ،دوستین ڈومکی کے قلمدانوں کے حوالے سے معاملات طے نہ ہو سکے، نوٹیفیکیشن تاخیر کا شکار
اسلام آ باد ( آ ئی این پی )وفاقی کابینہ میں شامل وفاقی وزراء اویس لغاری ،دانیا ل عزیز جبکہ وزرائے مملکت ،طلال چوہدری،بیرسٹر عثمان ابراہیم،سید ایاز علی شیرازی،ممتاز تارڑ،دوستین خان ڈومکی کے محکموں کے حوالے سے معاملات طے تاحال نہ ہو سکے جس کے باعث ابھی تک ان کے قلمدانوں کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں شامل اویس لغاری ،دانیا ل عزیز ،طلال چوہدری،عثمان ابراہیم،سید ایاز شیرازی،ممتاز تارڑ،دوستین ڈومکی کے قلمدانوں کے حوالے سے معاملات طے نہ ہو سکے، نوٹیفیکیشن تاخیر کا شکار