اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جرمنی میں 50ہزاریوروکی ایسی چیزچوری ہوگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا،پولیس واقعے پر حیران وپریشان

datetime 15  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(این این آئی)جرمنی میں چوری کی ایک انوکھی واردات میں ڈھیروں ٹن چاکلیٹ چرا لی گئی۔چور نیوٹیلا سپریڈ اور کنڈر چاکلیٹ کے انڈوں سے بھرا پورا ٹرک ہے غائب کرنے میں کامیاب ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ اس ٹرالر میں لگ بھگ 20 ٹن چاکلیٹ تھی اور اس تمام سامان کی قیمت 50 ہزار یوروں سے بھی زیادہ تھی۔

پولیس کا خیال ہے کہ چوری کی اس واردات کے لیے یقیناً کوئی دوسری گاڑی یا ٹرک استعمال ہوا ہے جس کی مدد سے چوری کیا گیا ٹرالر کھینچ کر لے جایا گیا۔اس سے پہلے ویمار میں اس واردات کے مقام سے 25 کلو میٹر دور ایک دوسری گاڑی بھی چرائی گئی تھی اور خیال ہے کہ ان دونوں واقعات کا آپس میں کوئی تعلق ضرور ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…