ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

تازہ ترین رینکنگ جاری،پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

دبئی (این این آئی)بھارت نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم کر لی، پاکستان چھٹے نمبر پر برقرار ہے۔ آئی سی سی نے بھارت اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹیسٹ ختم ہونے کے بعد تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے

جس کے تحت بھارت نے 125 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ اپنی ٹاپ پوزیشن پر گرفت مزید مضبوط کر لی ہے، بھارت نے سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کیا تھا، جنوبی افریقہ دوسرے، انگلینڈ تیسرے، آسٹریلیا چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں اور پاکستان چھٹے نمبر پر جبکہ سری لنکن ٹیم ساتویں نمبر پر موجود ہے، بلے بازوں میں سمتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں، جوروٹ کا دوسرا نمبر ہے، پوجارا تنزلی کے بعد تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے اور ان کی جگہ ولیمسن نے تیسری پوزیشن سنبھال لی، کوہلی پانچویں نمبر پر موجود ہیں، جونی بیئرسٹو ترقی پا کر چھٹے نمبر پر آ گئے، اظہر علی بھی ایک سیڑھی چڑھ کر آٹھویں سے ساتویں نمبر پر آ گئے، شیکھر دھون 10 درجے چھلانگ لگا کر 28 ویں نمبر پر آ گئے، سری لنکا کے خلاف کیریئر کی پہلی سنچری جڑنے والے ہرڈک پانڈیا 45 درجے ترقی پا کر 65 ویں نمبر پر آ گئے، باؤلرز میں جدیجہ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں، اینڈرسن دوسرے، ایشون تیسرے، ہیزلووڈ چوتھے اور ہیراتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں، آل راؤنڈرز میں شکیب الحسن دوبارہ دنیا کے نمبر ایک آل راؤنڈر بن گئے، پانڈیا تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…