بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے پیا دیس سدھارنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خوبصورت آواز اور چہرہ کی مالک پاکستان کی ابھرتی ہوئی نوجوان گلوکارہ مومنہ مستحسن نے پیا دیس سدھارنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے پاکستان کی ابھرتی ہوئی خوبرو گلوکارہ مومنہ مستحسن نے پیا دیس سدھارنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی دانیال ظفر سے شادی کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ

دانیال ظفر بھی ایک گلوکار ہیں اور کوک سٹوڈیو میں مومنہ مستحسن کے ساتھ گا چکے ہیں اور دونوں کی جوڑی کو بہت پسند کیا گیاتھا۔ دونوں کی شادی خاندان کی رضامندی سے ہو گی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل مومنہ مستحسن کی ایک منگنی ہو چکی تھی جو کچھ عرصہ رہنے کے بعد ٹوٹ گئی تھی تاہم مومنہ اور دانیال کب باقاعدہ طور پر زندگی کے ساتھی بنتے ہیں اس حوالے سے دونوں جانب سے فی الحال خاموشی ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…