ہمیں نہ سکھائیں کہ ہم کیا کریں؟ پاکستان نے امریکی پالیسی کے جواب میں باقاعدہ بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کسی بھی ملک نے پاکستان کے برابر قربانیاں نہیں دیں ٗ افغانستان بارے پاکستان کی پالیسی واضح ہے ٗبھارت جیسا ریاستی دہشت گردی میں ملوث ملک خطے میں امن کا ضامن… Continue 23reading ہمیں نہ سکھائیں کہ ہم کیا کریں؟ پاکستان نے امریکی پالیسی کے جواب میں باقاعدہ بڑا قدم اٹھا لیا