پرویز مشرف کو ناروے کا دورہ اتنا مہنگا پڑے گاانہوں نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا۔ تقریب ہی چھوڑ کر جانا پڑ گیا
اوسلو (این این آئی)ناروے کی وزیراعظم ارنا سولبرگ نے پاکستان کے سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سے ملنے سے انکارکردیا۔پرویز مشرف گزشتہ ہفتے تین دن کے دورے پر ناروے آئے تھے۔ وہ دارالحکومت اوسلومیں کثیرالثقافتی میلے کی افتتاحی تقریب کے دوران نارویجن وزیراعظم سے ملناچاہتے تھے۔ ان کے ہمراہ حکمراں… Continue 23reading پرویز مشرف کو ناروے کا دورہ اتنا مہنگا پڑے گاانہوں نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا۔ تقریب ہی چھوڑ کر جانا پڑ گیا