منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

شہباز شریف نے لندن میں طبی معائنہ کرایا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

شہباز شریف نے لندن میں طبی معائنہ کرایا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لندن میں اپناطبی معائنہ کرایا ہے۔وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کے میڈیکل ٹیسٹ کئے گئے۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کے تمام میڈیکل ٹیسٹ نارمل آئے ہیں اور وہ مکمل طور پرصحت مند ہیں۔وزیراعلی نے کہاہے کہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے میرے میڈیکل ٹیسٹ… Continue 23reading شہباز شریف نے لندن میں طبی معائنہ کرایا

سفاک شخص نے گھریلو ناچاقی پر بیوی سمیت 3 بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

سفاک شخص نے گھریلو ناچاقی پر بیوی سمیت 3 بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

قصور( آئی این پی ) شقی القلب باپ نے گھریلو ناچاقی پر بیوی سمیت 3 بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقہ تھانہ بی ڈویژن کی حدود بستی صابری میںشقی القلب باپ نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور تین بیٹیوں کو… Continue 23reading سفاک شخص نے گھریلو ناچاقی پر بیوی سمیت 3 بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

رحیم یار خان میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق،20 زخمی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

رحیم یار خان میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق،20 زخمی

رحیم یار خان (آئی این پی )رحیم یار خان شادی میں جانے والی باراتیوں سے بھری وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 20 شدید زخمی ہو گئے۔ پیر کو پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں شادی کیلیے جانے والی باراتیوں کی وین تیز رفتاری کے… Continue 23reading رحیم یار خان میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق،20 زخمی

سشمیتا سین کی بیٹی کی تصویرنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

سشمیتا سین کی بیٹی کی تصویرنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ سشمیتا سین کی بڑی بیٹی رینے سین کی نئی تصویرنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی۔سابق حسینہ عالم اور ناموربالی ووڈاداکارہ سشمیتا سین اپنے دراز قد اورزندہ دلی کے باعث شوبز میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں، سشمیتا سین بالی ووڈ میں ہنس مکھ اداکارہ کے ساتھ بہترین ماں کے… Continue 23reading سشمیتا سین کی بیٹی کی تصویرنے سوشل میڈیا پردھوم مچادی

ہالی ووڈ فلم ’’ڈیولز گیٹ‘‘ کا نیاسنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

ہالی ووڈ فلم ’’ڈیولز گیٹ‘‘ کا نیاسنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک (این این آئی) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’ڈیولز گیٹ‘‘ کا نیاسنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کلے اسٹوب کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ایف بی آئی ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جو ایک خاتون اور اس کے بچے کی پر اسرار گمشدگی کا معمہ حل کرنے کی… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ’’ڈیولز گیٹ‘‘ کا نیاسنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا

چین ، منشیات فروخت اور تیار کرنیوا لا گروہ گرفتار

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

چین ، منشیات فروخت اور تیار کرنیوا لا گروہ گرفتار

ووہان (آئی این پی )چین کے مرکزی صوبے ہوبی میں گھروں کی تزئین و آرائش کے نام پرمنشیات فروخت کرنیوالے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان ایک اپارٹمنٹ میں منشیات تیار کرتے تھے اور بعدازاں فروخت کر دیتے تھے ، پولیس نے ہوبی کے دارالحکومت ووہان میں تین ورکشاپس پر چھاپہ مار کر… Continue 23reading چین ، منشیات فروخت اور تیار کرنیوا لا گروہ گرفتار

ہالی ووڈ فلم’’مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس‘‘ 10 نومبر کو ریلیز ہو گی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

ہالی ووڈ فلم’’مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس‘‘ 10 نومبر کو ریلیز ہو گی

نیویارک (این این آئی)سسپنس سے بھرپورہالی ووڈ فلم، مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس10 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جس کے نمایاں کرداروں میں شامل ہیں جونی ڈیپ سمیت کئی بڑے اداکار۔مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس کی کہانی ہے شاہی ٹرین کی جو استنبول سے امراء کو لے کر نکلتی ہے ،لیکن برفانی راستوں کے… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم’’مرڈر آن دی اورینٹ ایکسپریس‘‘ 10 نومبر کو ریلیز ہو گی

کراچی ،بلدیہ ٹاون فیکٹری میں آتشزدگی کو5 برس بیت گئے

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

کراچی ،بلدیہ ٹاون فیکٹری میں آتشزدگی کو5 برس بیت گئے

کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں آگ اور اس میں 260 افراد کے زندہ جل جانے کے واقعہ کو پانچ سال ہو گئے۔ جے آئی ٹی بنی، تحقیقات میں پیشرفت کے دعوے بھی ہوئے لیکن مرکزی ملزمان آج بھی قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔ جاں بحق افراد… Continue 23reading کراچی ،بلدیہ ٹاون فیکٹری میں آتشزدگی کو5 برس بیت گئے

اقرار الحسن روہنگیا مسلمانوں سے بات چیت کرنے میں کامیاب،متاثرین کی پاکستانیوں کی تعریف

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

اقرار الحسن روہنگیا مسلمانوں سے بات چیت کرنے میں کامیاب،متاثرین کی پاکستانیوں کی تعریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے آر وائی نیوز کے  اینکر پرسن اقرار الحسن کی دوسری ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی جو آتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ متاثرین سے بات چیت کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ اقرار الحسن نے اپنی دوسری ویڈیو میں برما… Continue 23reading اقرار الحسن روہنگیا مسلمانوں سے بات چیت کرنے میں کامیاب،متاثرین کی پاکستانیوں کی تعریف