بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ فلم ’’ڈیولز گیٹ‘‘ کا نیاسنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ’’ڈیولز گیٹ‘‘ کا نیاسنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کلے اسٹوب کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ایف بی آئی ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جو ایک خاتون اور اس کے بچے کی پر اسرار گمشدگی کا معمہ حل کرنے کی کوشش کرتا دکھائی دیتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں مائلو وینٹیم گلیا،برجٹ ریگن،ایمنڈا اسکل،شان اشمور،ایڈم ہرٹگ،جوناتھن فریکس اور اسپینسر ڈریور

سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔اسکائیلر میڈنک کی پروڈیوس کردہ یہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپو ر فلم رواں برس سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…