اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

رحیم یار خان میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق،20 زخمی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

رحیم یار خان (آئی این پی )رحیم یار خان شادی میں جانے والی باراتیوں سے بھری وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 20 شدید زخمی ہو گئے۔ پیر کو پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں شادی کیلیے جانے والی باراتیوں کی وین تیز رفتاری کے باعث راستے میں کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ 20 شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے

شیخ زید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ 20 زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کردیا جن میں سے 6 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…