ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(آئی این پی ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اور اب چاچو بناتے ہیں،محکمہ ہ آبپاشی میں بڑے پیمانے پرکرپشن کو کون روکے گا؟،ہر سال سیلاب سے لوگوں کے گھر اور فصلیں تباہ ہوجاتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ… Continue 23reading کرپٹ عناصر پہلے اداروں کو ماموں بناتے تھے اب چاچو بناتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

بھارت ، افغانستان سے پیاز درآمد، قیمت میں کمی آگئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

بھارت ، افغانستان سے پیاز درآمد، قیمت میں کمی آگئی

کراچی(این این آئی)بھارت اور افغانستان سے پیاز کی درآمد کے بعد ملک میں پیاز کی قلت ختم ہونا شروع ہوگئی ہے، جس کے باعث سبزی منڈی میں بڑے سائز کی پیازکی تھوک قیمت 50 سے 55 روپے جبکہ چھوٹے سائز کی پیاز کی فی کلو تھوک قیمت 40 سے 45 روپے پر آگئی۔دس روز قبل… Continue 23reading بھارت ، افغانستان سے پیاز درآمد، قیمت میں کمی آگئی

پنجاب حکومت کا پولیو قطرے پلانے سے انکار پر والدین کی گرفتاری کا حکم

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

پنجاب حکومت کا پولیو قطرے پلانے سے انکار پر والدین کی گرفتاری کا حکم

لاہور/رحیم یارخان(آئی این پی ) پنجاب حکومت نے بچوں کو پولیوقطری پلانے سے انکار کرنے والے والدین کی گرفتاری کاحکم دے دیا ، مہم میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کو چارج شیٹ دے کر نوکریوں سے فارغ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں پولیو وائرس کو کنٹرول کرنے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا پولیو قطرے پلانے سے انکار پر والدین کی گرفتاری کا حکم

ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والامحمود اچکزئی کا کزن ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والامحمود اچکزئی کا کزن ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں ٹریفک اہلکار کو بیدردی سے کچلنے والے ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے کوئٹہ میں ٹریفک اہلکار کو بیدردی سے کچلنے والے ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ پولیس نے پشتون خوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما… Continue 23reading ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے والامحمود اچکزئی کا کزن ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے؟

پاکستان ریلوے کی بہتری کیلئے ایسے اقدامات کئے جو بھارتی ریلوے ابھی تک نہیں کرسکی،خواجہ سعد رفیق

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

پاکستان ریلوے کی بہتری کیلئے ایسے اقدامات کئے جو بھارتی ریلوے ابھی تک نہیں کرسکی،خواجہ سعد رفیق

لاہور (آئی این پی) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نجی اور سرکاری شراکت داری سے اداروں کو ترقی کی راہ پر ڈالیں گے‘ پاکستان ریلوے کی بہتری اور ترقی صرف ایک اچھی ٹیم کے باعث ممکن ہوئی ہے‘ بعض ایسے اقدامات بھی کئے ہیں جو بھارت کی ریلوے اب تک نہیں… Continue 23reading پاکستان ریلوے کی بہتری کیلئے ایسے اقدامات کئے جو بھارتی ریلوے ابھی تک نہیں کرسکی،خواجہ سعد رفیق

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا

مدینہ منورہ(آئی این پی )سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا ۔سعودی میڈ یا کے مطابق میونسپلٹی نے النصر محلے کے پرانے گھر میں قائم ایک گودام کا پتہ لگایا ہے جہاں قرآن کریم کے نسخے، اسلامی کتابیں اور ملاوٹی زمزم ذخیرہ تھے۔ میونسپلٹی نے ٹویٹر کے اپنے اکانٹ پر… Continue 23reading سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا

’’اپنی آخرت کو سنوارنے کیلئے شوبز کی چکا چوند دنیا چھوڑنے والی معروف شخصیات‘‘

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

’’اپنی آخرت کو سنوارنے کیلئے شوبز کی چکا چوند دنیا چھوڑنے والی معروف شخصیات‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوبز کی دنیا آسمان پر چمکتا ہوا وہ چاند ہے جسے ہر کوئی پانے کی تمنا کرتا ہے اور یہ تاج جس کے سر پر سج جائے وہ اسے اتنی آسانی اتارتا نہیں ہے۔لیکن گلیمر کی اس چمکتی دمکتی دنیا میں کچھ فنکار ایسے بھی ہیں جنہوں نے مذہب کے لئے شوبز کو… Continue 23reading ’’اپنی آخرت کو سنوارنے کیلئے شوبز کی چکا چوند دنیا چھوڑنے والی معروف شخصیات‘‘

مریم اورنگزیب مریم نواز کے قدمو ں میں بیٹھ گئیں، تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔۔جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

مریم اورنگزیب مریم نواز کے قدمو ں میں بیٹھ گئیں، تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔۔جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حلقہ این اے 120میں اصل مقابلہ تحریک انصاف اور ن لیگ کے درمیان تھا اور یہ بات نتائج نے ثابت کر دی۔ حلقہ این اے 120میں پہلی مرتبہ مریم نواز کو انتخابی سیاست کا انچارج بناتے ہوئے کمپین کی تمام ذمہ داریاں دے دی گئی تھیں اور انہوں نے اس حوالے سے حلقہ… Continue 23reading مریم اورنگزیب مریم نواز کے قدمو ں میں بیٹھ گئیں، تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔۔جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ٗسماعت یکم اکتوبر کو ہوگی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ٗسماعت یکم اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار مخدوم نیاز انقلابی… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ٗسماعت یکم اکتوبر کو ہوگی