ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

قطر کا برطانیہ سے 24 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

قطر کا برطانیہ سے 24 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

لندن / دوحہ(این این آئی) عرب ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد قطر نے اپنا دفاع مضبوط بنانے کیلیے برطانیہ سے 24 جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور قطر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس میں لندن اپنے 24 ٹائیفون لڑاکا طیارے دوحہ کو… Continue 23reading قطر کا برطانیہ سے 24 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

امریکا اورنیپال کے درمیان 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری، سمجھوتے پر دستخط

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

امریکا اورنیپال کے درمیان 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری، سمجھوتے پر دستخط

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر غربت دور کرنے سے دنیا زیادہ مستحکم اور محفوظ ہوگی، جس سے اندرونی اور بیرونی طور پر معاشی افزائش کے زیادہ مواقع میسر آئیں گے،سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے، امریکہ اور نیپال نے 50 کروڑ ڈالر کے ایک… Continue 23reading امریکا اورنیپال کے درمیان 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری، سمجھوتے پر دستخط

اسلام آباد فٹ بال چمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل ہیڈسٹارٹ کی ٹیم نے جیت لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد فٹ بال چمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل ہیڈسٹارٹ کی ٹیم نے جیت لیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد فٹ بال چمپئن شپ میںخواتین کا ٹائٹل ہیڈسٹارٹ کی ٹیم نے جیت لیا جبکہ آئی سی اے ایس کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی، فائنل میچ کے مہمان خصوصی سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے صدر میاں محمد اسلم تھے جنہوں نے کامیابی حاصل کرنے… Continue 23reading اسلام آباد فٹ بال چمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل ہیڈسٹارٹ کی ٹیم نے جیت لیا

پی ٹی آئی نے جعلی دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں ، ان کا پول کھولیں گے،اکبر ایس بابر

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

پی ٹی آئی نے جعلی دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں ، ان کا پول کھولیں گے،اکبر ایس بابر

اسلام آباد (آ ئی این پی ) تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی دستاویزات جعلی ہیں ، ان کا پول کھولیں گے،عمران خان کو اب بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا، تحریک انصاف نے کہا کہ دستاویزات… Continue 23reading پی ٹی آئی نے جعلی دستاویزات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں ، ان کا پول کھولیں گے،اکبر ایس بابر

کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں ان کی کھیل کے میدان میں حوصلہ افزائی ضرور کرنی چاہئے ٗمیاں اسلم

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں ان کی کھیل کے میدان میں حوصلہ افزائی ضرور کرنی چاہئے ٗمیاں اسلم

اسلام آباد (این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے صدر میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں ان کی کھیل کے میدان میں حوصلہ افزائی ضرور کرنی چاہئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے زیراہمتام اسلام… Continue 23reading کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں ان کی کھیل کے میدان میں حوصلہ افزائی ضرور کرنی چاہئے ٗمیاں اسلم

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں 7سال کے پارٹی اکائونٹس کی تفصیلات جمع کرا دیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں 7سال کے پارٹی اکائونٹس کی تفصیلات جمع کرا دیں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں 7سال کے پارٹی اکائونٹس کی تفصیلات جمع کرا دیں جبکہ پارٹی فنڈنگ کی تفصیلات جمع کرانے کی رسید مانگنے پر چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے وکیل ثقلین حیدر کو جھاڑ پلا دی۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار… Continue 23reading تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں 7سال کے پارٹی اکائونٹس کی تفصیلات جمع کرا دیں

فلم سٹار میگھا کو2پنجابی اور ایک پشتو فلم میں بھی کام کر نے کی پیشکش آگئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

فلم سٹار میگھا کو2پنجابی اور ایک پشتو فلم میں بھی کام کر نے کی پیشکش آگئی

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میگھا کو2پنجابی اور ایک پشتو فلم میں بھی کام کر نے کی پیشکش آگئی ۔ذرائع کے مطابق دوسال بعد شوبز میں دوبارہ ان ہونیوالی فلم سٹار میگھا آجکل لاہور میں اسٹیج ڈراموں میں پر فارم کر رہی ہے جسکے بعد اب انکو پنجابی اور پشتو فلموں میں بھی بطور ہیروین… Continue 23reading فلم سٹار میگھا کو2پنجابی اور ایک پشتو فلم میں بھی کام کر نے کی پیشکش آگئی

کرکٹرشرجیل خان کاپابندی کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

کرکٹرشرجیل خان کاپابندی کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے پابندی کے خلاف اپیل کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی اور اس دوران شرجیل خان ڈھائی سال تک کرکٹ سے دور رہیں گے جبکہ ان… Continue 23reading کرکٹرشرجیل خان کاپابندی کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ

انٹرویو کے دوران طلعت حسین کے سوال پر مریم نواز سیخ پا کیا، کونسے، نہیں کی گردان کے بعد چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

انٹرویو کے دوران طلعت حسین کے سوال پر مریم نواز سیخ پا کیا، کونسے، نہیں کی گردان کے بعد چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز جیوز نیوز کے اینکر اور سینئر صحافی طلعت حسین کے غیر متوقع سوال پر گڑبڑا گئیں، کیا کونسے، نہیں سے سوالات کے جوابات اور چہرے کا رنگ تبدیل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کے اینکر اور سینئر صحافی طلعت حسین مریم نواز کا انٹرویو لے رہے تھے کہ اس… Continue 23reading انٹرویو کے دوران طلعت حسین کے سوال پر مریم نواز سیخ پا کیا، کونسے، نہیں کی گردان کے بعد چہرے پر ہوائیاں اڑنے لگیں