منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کرکٹرشرجیل خان کاپابندی کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان نے پابندی کے خلاف اپیل کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان پر 5 سال کی پابندی عائد کردی اور اس دوران شرجیل خان ڈھائی سال تک کرکٹ سے دور رہیں گے جبکہ ان پر پابندی کا اطلاق 10 فروری 2017 سے ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل

خان فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے جو اسی ہفتے دائر کی جائیگی۔ذرائع کے مطابق شرجیل خان پانچوں شقوں پر ہونے والی سزا کو چیلنج کریں گے اور ان کے وکیل کی جانب سے اپیل کا متن تیار کرلیا گیا ۔ذرائع نے بتایا کہ شرجیل خان چیئرمین پی سی بی کو آزادانہ ایڈجوڈیکیٹرکو کیس بھجوانے کی درخواست کریں گے۔واضح رہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور معطل کرکٹر خالد لطیف کے خلاف بھی کیس زیر سماعت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…