ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

فرانس میں تیزاب حملہ،چارامریکی خواتین متاثر

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

فرانس میں تیزاب حملہ،چارامریکی خواتین متاثر

پیرس(این این آئی)فرانس میں 4 امریکی خاتون سیاحوں پر تیزاب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں امریکی خواتین کے چہرے اور آنکھیں متاثر ہوئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی شہر مارسیلی میں سینٹ چارلس ٹرین اسٹیشن پر ایک 41 سالہ خاتون نے چاروں پر تیزاب پھینک دیا جس کے بعد چاروں امریکی خواتین… Continue 23reading فرانس میں تیزاب حملہ،چارامریکی خواتین متاثر

پی ٹی آئی نے سات سال کی پارٹی فنڈنگ تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

پی ٹی آئی نے سات سال کی پارٹی فنڈنگ تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے سات سال کی پارٹی فنڈنگ کی تفصیلات الیکشنکمیشن میں جمع کرادیں‘ پی ٹی آئی کی جانب سے 2010 سے 2017 تک کی پارٹی فنڈنگ کی تفصیلات پانچ سربمہر جلدوں میں جمع کرائی گئیں‘ چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ پی ٹی آئی فارن… Continue 23reading پی ٹی آئی نے سات سال کی پارٹی فنڈنگ تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں

امریکی صدر ٹرمپ کو دیئے گئے 83 بہترین تحفے، ہر ایک کی قیمت جان کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

امریکی صدر ٹرمپ کو دیئے گئے 83 بہترین تحفے، ہر ایک کی قیمت جان کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہانِ مملکت کو تحائف دینا کوئی نئی بات نہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق جب 1945 میں برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل سعودی بادشاہ عبدل عزیز ابن سعود سے ملاقات کے لیے گئے تو انھیں جلد ہی اس بات کا اندازہ ہوگیا کہ وہ ایک سو پاؤنڈ کی… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کو دیئے گئے 83 بہترین تحفے، ہر ایک کی قیمت جان کر آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

سربیا کی ہم جنس پرست وزیر اعظم کی ہم جنس پرست پریڈ میں شرکت

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

سربیا کی ہم جنس پرست وزیر اعظم کی ہم جنس پرست پریڈ میں شرکت

بلغراد(این این آئی)سربیا کی وزیر اعظم بلقان ممالک کے سربراہوں میں ایسی پہلی سربراہ ہیں جنھوں نے ہم جنس پرستوں کی پرائڈ پریڈ میں شرکت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اینا برنابک پہلی ہم جنس پرست اور پہلی خاتون ہیں جو سربیا کی سربراہی کر رہی ہیں۔اس ملک میں عام طور پر ہم جنس پرستوں کی… Continue 23reading سربیا کی ہم جنس پرست وزیر اعظم کی ہم جنس پرست پریڈ میں شرکت

ویرات کوہلی نے اپنے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دے دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

ویرات کوہلی نے اپنے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دے دیا

چنئی (اے این این )بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دے دیا۔انھوں نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ایک ہاتھ سے پش اپس کررہے ہیں، انھوں نے شائقین سے سوال کیا ہے کہ ان میں سے کتنے اس انداز میں ایکسرسائز… Continue 23reading ویرات کوہلی نے اپنے پرستاروں کو ایک ہاتھ سے پش اپس کا چیلنج دے دیا

پی ٹی آئی ہمیں ریکارڈ جمع کرانے کی پابند ہے کوئی رسید نہیں دیں گے ،چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

پی ٹی آئی ہمیں ریکارڈ جمع کرانے کی پابند ہے کوئی رسید نہیں دیں گے ،چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

اسلام آباد (آئی این پی) چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم ہے کہ یہ تفصیلات ویب سائٹ پر جاری کی جائیں‘ آپ ہمیں ریکارڈ جمع کرانے کے پابند ہیں کوئی رسید نہیں دیں گے‘ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری… Continue 23reading پی ٹی آئی ہمیں ریکارڈ جمع کرانے کی پابند ہے کوئی رسید نہیں دیں گے ،چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس

کویت کا شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

کویت کا شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم

کویت سٹی(این این آئی)کویت کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر سو شانگ سک سمیت 5 سفارت کاروں کو ایک ماہ کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کویت کی حکومت نے یہ اقدام امریکا اور عالمی برادری کے اشارے پر کیا تاکہ شمالی کوریا کی ترسیلات زر کو کم… Continue 23reading کویت کا شمالی کوریا کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا حکم

پاکستانی نژاد برطانوی ڈائریکٹر کی فلم ’’میری پاک زمین‘ ‘آسکر کے لیے منتخب

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

پاکستانی نژاد برطانوی ڈائریکٹر کی فلم ’’میری پاک زمین‘ ‘آسکر کے لیے منتخب

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی ڈائریکٹر کی فلم ’میری پاک زمین‘ آسکر کے لیے منتخب کی گئی ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی ڈائریکٹر سرمد مسعود کی فلم’ ’میری پاک زمین‘ ‘برطانیہ کی جانب سے آسکر کی غیر ملکی فلموں کی کیٹگری کے لیے سرکاری طور پر منتخب کی گئی ہے۔ یہ برطانیہ کی پہلی اردو فلم… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی ڈائریکٹر کی فلم ’’میری پاک زمین‘ ‘آسکر کے لیے منتخب

’’ووٹ کیسے غائب ہوئے؟‘‘ ڈاکٹر یاسمین راشد کا الیکشن کمیشن کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2017

’’ووٹ کیسے غائب ہوئے؟‘‘ ڈاکٹر یاسمین راشد کا الیکشن کمیشن کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کیخلاف 29 ہزار ووٹ غائب کرنے پرعدالت سے رجوع کروں گی، آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کل کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں این اے120کے ضمنی انتخاب… Continue 23reading ’’ووٹ کیسے غائب ہوئے؟‘‘ ڈاکٹر یاسمین راشد کا الیکشن کمیشن کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان