جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف عام انتخابا ت میں کن جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرے گی ، پی ٹی آئی نے اعلان کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

تحریک انصاف عام انتخابا ت میں کن جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرے گی ، پی ٹی آئی نے اعلان کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کہتے ہیں سابق وزیراعظم نوا زشریف دوبارہ پاکستان چھوڑنے کی تیاری کر رہے ہیں لیکن ان کوبتانا ہو گا کہ ان کے پاس اتنا پیسا کہاں سے آرہا… Continue 23reading تحریک انصاف عام انتخابا ت میں کن جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرے گی ، پی ٹی آئی نے اعلان کر دیا

وائٹ ہاؤس میں دعوتیں اڑانے کا بیان۔ خواجہ آصف کے بیانات سے لگتا ہے وہ پاکستان کے نہیں بھارت کے وزیر خارجہ ہیں ، حافظ سعید کے ترجمان کا شدید ردعمل

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

وائٹ ہاؤس میں دعوتیں اڑانے کا بیان۔ خواجہ آصف کے بیانات سے لگتا ہے وہ پاکستان کے نہیں بھارت کے وزیر خارجہ ہیں ، حافظ سعید کے ترجمان کا شدید ردعمل

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)جماعۃ الدعوۃ اسلام آباد کے مسؤل شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کے بیانات سے لگتا ہے کہ وہ پاکستان کے نہیں بلکہ بھارت کے وزیر خارجہ ہیں ، بھارت کی خوشنودی کے لیے وزیر خارجہ خواجہ آصف پاکستان کی سالمیت کے خلاف بیانات دے رہے ہیں ، حافظ سعید… Continue 23reading وائٹ ہاؤس میں دعوتیں اڑانے کا بیان۔ خواجہ آصف کے بیانات سے لگتا ہے وہ پاکستان کے نہیں بھارت کے وزیر خارجہ ہیں ، حافظ سعید کے ترجمان کا شدید ردعمل

عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، چوہدری شجاعت حسین اور سراج الحق کے فیصلے پر پی ٹی آئی ششدر

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، چوہدری شجاعت حسین اور سراج الحق کے فیصلے پر پی ٹی آئی ششدر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) لیگ کا اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی پر تحفظات کا اظہارکر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ( ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ خورشید شاہ سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ، تحریک انصاف کو اپوزیشن لیڈرنامزد کرنے سے پہلے اعتماد میں لینا چاہئے تھالیکن پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، چوہدری شجاعت حسین اور سراج الحق کے فیصلے پر پی ٹی آئی ششدر

پی ٹی آئی کے اکثر اراکین شاہ محمود قریشی کو مسخرہ کہتے ہیں، شاہ محمود قریشی کی پھرتیاں عمران خان کے لئے شرمندگی کا باعث بن رہی ہیں، پی ٹی آئی کے اندر بھی شاہ محمود قریشی کے کردار پر چہ میگوئیاں

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

پی ٹی آئی کے اکثر اراکین شاہ محمود قریشی کو مسخرہ کہتے ہیں، شاہ محمود قریشی کی پھرتیاں عمران خان کے لئے شرمندگی کا باعث بن رہی ہیں، پی ٹی آئی کے اندر بھی شاہ محمود قریشی کے کردار پر چہ میگوئیاں

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رمیش لال نے کہا ہے کہ سید خورشید احمد شاہ کو قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے اراکین کا اعتماد حاصل ہے۔ شاہ محمود قریشی کی پھرتیاں عمران خان کے لئے شرمندگی کا باعث بن رہی ہیں۔ بدھ کو شاہ محمود قریشی کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اکثر اراکین شاہ محمود قریشی کو مسخرہ کہتے ہیں، شاہ محمود قریشی کی پھرتیاں عمران خان کے لئے شرمندگی کا باعث بن رہی ہیں، پی ٹی آئی کے اندر بھی شاہ محمود قریشی کے کردار پر چہ میگوئیاں

انتخابات 2018 ، نادرا کو اہم ہدایات جاری کر دی گئیں، الیکشن کمیشن نے نادرا کو کیا ہدایات جاری کیں، تفصیلات جاری

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

انتخابات 2018 ، نادرا کو اہم ہدایات جاری کر دی گئیں، الیکشن کمیشن نے نادرا کو کیا ہدایات جاری کیں، تفصیلات جاری

لاہور(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے بائیو میٹرک ڈیٹا سے متعلق نادرا کو خط ارسال کر دیا‘ نادرا کو 2018 کے انتخابات سے قبل تمام ووٹرز کا بائیومیٹرک ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نادرا کو ارسال کیے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 17… Continue 23reading انتخابات 2018 ، نادرا کو اہم ہدایات جاری کر دی گئیں، الیکشن کمیشن نے نادرا کو کیا ہدایات جاری کیں، تفصیلات جاری

عمران خان اپنے ہی سینیٹرز نعمان وزیر اور کیتھ ویلیمز پر برس پڑے، آپ لوگوں کی وجہ سے جماعت کو شرمندگی ہوئی ،میری ساکھ پر انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں،دونوں سینیٹرز نے کیا کیا تھا؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

عمران خان اپنے ہی سینیٹرز نعمان وزیر اور کیتھ ویلیمز پر برس پڑے، آپ لوگوں کی وجہ سے جماعت کو شرمندگی ہوئی ،میری ساکھ پر انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں،دونوں سینیٹرز نے کیا کیا تھا؟

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے ہی سینیٹرز نعمان وزیر اور کیتھ ویلیمز پر برس پڑے اور کہا کہ آپ لوگوں کی غیر ذمہ داری کی وجہ سے پارٹی کو شرمندگی ہوئی اور میری اور پارٹی کی ساکھ پر انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں۔بدھ کو تحریک انصاف کے چیئرمین… Continue 23reading عمران خان اپنے ہی سینیٹرز نعمان وزیر اور کیتھ ویلیمز پر برس پڑے، آپ لوگوں کی وجہ سے جماعت کو شرمندگی ہوئی ،میری ساکھ پر انگلیاں اٹھائی جا رہی ہیں،دونوں سینیٹرز نے کیا کیا تھا؟

اگر سپریم کورٹ نے مجھے نااہل کیا تو کیا کروںگا؟ عمران خان نے واضح اعلان کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

اگر سپریم کورٹ نے مجھے نااہل کیا تو کیا کروںگا؟ عمران خان نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی طرف سے نا اہل قرار دیے جانے کا فیصلہ قبول کروں گا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ میرے خیال میں میرے خلاف… Continue 23reading اگر سپریم کورٹ نے مجھے نااہل کیا تو کیا کروںگا؟ عمران خان نے واضح اعلان کر دیا

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر، جسٹس شوکت صدیقی نے کس اہم شخصیت کو طلب کر لیا؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر، جسٹس شوکت صدیقی نے کس اہم شخصیت کو طلب کر لیا؟

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ میں یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج بنا کر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے سیکریٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا،جسٹ،پیمرا، پولیس اور دیگر فریقین کے نمائندے عدالت میں پیش ہوئے، وزارت داخلہ کا کوئی نمائندہ پیش… Continue 23reading سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر، جسٹس شوکت صدیقی نے کس اہم شخصیت کو طلب کر لیا؟

ایک انار سو بیمار،لاہور کے مختلف حلقوں سے ٹکٹ کے حصول کیلئے 57 امیدوار میدان میں،کون کس حلقے کا ٹکٹ لینا چاہتا ہے؟ حیران کن صورتحال

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

ایک انار سو بیمار،لاہور کے مختلف حلقوں سے ٹکٹ کے حصول کیلئے 57 امیدوار میدان میں،کون کس حلقے کا ٹکٹ لینا چاہتا ہے؟ حیران کن صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور سے آئندہ الیکشن کے لئے فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا جس کیلئے پچیس صوبائی حلقوں کیلئے 57 امیدوار بھی میدان میں اتر آئے جن میں سے چار امیدوار اس وقت پنجاب اسمبلی… Continue 23reading ایک انار سو بیمار،لاہور کے مختلف حلقوں سے ٹکٹ کے حصول کیلئے 57 امیدوار میدان میں،کون کس حلقے کا ٹکٹ لینا چاہتا ہے؟ حیران کن صورتحال