پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زائد المیعاد اشیا درآمد کر کے تاریخ بدل کر فروخت کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا
راولپنڈی (آن لائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زائد المیعاد اشیا درآمد کر کے تاریخ بدل کر فروخت کرنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایف بی آر کے اشتراک سے اشیائے خوردونوش کی درآمد کا قانون وضح کر دیاہے جس کے تحت زائد المیعاد ہونے کے قریب اشیائے خوردونوش کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کرتے… Continue 23reading پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زائد المیعاد اشیا درآمد کر کے تاریخ بدل کر فروخت کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا