لینڈ مافیا کاجعلی کاغذات بنواکر چرچ کی زمین ہتھیانے کا منصوبہ،کیتھولک بورڈ نے ڈی جی رینجرز سے کیا مطالبہ کر دیا؟
کراچی (این این آئی) کیتھولک آرچ ڈائیوسس کراچی کے ورکر جنرل وایڈمنسٹریٹرریورنڈ فادر صالح ڈائیگو نے کہاہے کہ تیسر ٹاؤن میں پارک کی زمین پر قبضے کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تیسر ٹاؤن لیاری ایکسپریس وے 35 سی میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے اصل اور مصدقہ کاغذات ہمارے… Continue 23reading لینڈ مافیا کاجعلی کاغذات بنواکر چرچ کی زمین ہتھیانے کا منصوبہ،کیتھولک بورڈ نے ڈی جی رینجرز سے کیا مطالبہ کر دیا؟