اسلام آباد پولیس کی استعدادکار میں اضافے کیلئے بیجنگ پولیس کیساتھ باہمی تعاون کی مفاہمتی یاددادشت پر دستخط کئے جائینگے ٗ احسن اقبال
بیجنگ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ خطے میں ترقی کیلئے امن ضروری ہے ٗ پاکستان میں سیف سٹی منصوبے سمیت سلامتی کے حوالے سے دیگر اقدامات کو مزید مربوط بنایا جا رہا ہے ٗ اسلام آباد پولیس کی استعدادکار میں اضافے کے لیے بیجنگ پولیس کے ساتھ بہت جلد… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کی استعدادکار میں اضافے کیلئے بیجنگ پولیس کیساتھ باہمی تعاون کی مفاہمتی یاددادشت پر دستخط کئے جائینگے ٗ احسن اقبال