بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

احمد شہزاد اور عمر گل کا دماغ ساتویں آسمان پر،ہاتھا پائی،افسوسناک واقعے پرشائقین کرکٹ ششدر

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

احمد شہزاد اور عمر گل کا دماغ ساتویں آسمان پر،ہاتھا پائی،افسوسناک واقعے پرشائقین کرکٹ ششدر

کراچی(این این آئی) عمر گل کاتصویر کا اصرار کرنے والے مداح کو زد کوب ،احمدشہزاد نے موبائل توڑ ڈالا،قائد اعظم ٹرافی میں ایچ بی ایل کی نمائندگی کرنے والے اوپنر احمد شہزاد نے سیلفی کی فرمائش کرنے پر پرستار کا موبائل فون توڑ دیا۔قائد اعظم ٹرافی میں ایچ بی ایل کی نمائندگی کرنے والے اوپنر… Continue 23reading احمد شہزاد اور عمر گل کا دماغ ساتویں آسمان پر،ہاتھا پائی،افسوسناک واقعے پرشائقین کرکٹ ششدر

امریکہ کا طویل انتظار ختم،پاکستان نے بالاخر ’’ہاں‘‘ کردی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

امریکہ کا طویل انتظار ختم،پاکستان نے بالاخر ’’ہاں‘‘ کردی

واشنگٹن (این این آئی)وزیرخارجہ خواجہ آصف کی امریکی ہم منصب ریکس ٹلرسن کے ساتھ ملتوی ہونے والی ملاقات دوبارہ شیڈول ہوگئی۔اب دونوں وزرائے خارجہ پانچ اکتوبر کو واشنگٹن میں ملیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متنازعہ افغان پالیسی کے اعلان کے بعد دونوں کے درمیان یہ ملاقات… Continue 23reading امریکہ کا طویل انتظار ختم،پاکستان نے بالاخر ’’ہاں‘‘ کردی

عمران خان کی جائیداد ضبط

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

عمران خان کی جائیداد ضبط

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس میں اشتہاری ملزمان عمران خان اور طاہر القادری کی عدم پیشی پر جائیداد قرقی کی کارروائی شروع کر دی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اسلام آباد دھرنے کے دوران پی ٹی وی حملہ اور ایس ایس… Continue 23reading عمران خان کی جائیداد ضبط

لگتا ہے ٹرمپ پاکستانی تاریخ سے ناواقف ہیں ٗ عمران خان نے امریکہ کو سنگین انتباہ کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

لگتا ہے ٹرمپ پاکستانی تاریخ سے ناواقف ہیں ٗ عمران خان نے امریکہ کو سنگین انتباہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصا ف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان سے پاکستانیوں کے احساسات مجروح ہوئے ہیں ایسا لگتا ہے امریکی پاکستانی تاریخ سے ناواقف ہیں۔امریکی میڈیا سے با ت کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئر مین نے کہاکہ امریکی صدر کی جانب سے پاکستان… Continue 23reading لگتا ہے ٹرمپ پاکستانی تاریخ سے ناواقف ہیں ٗ عمران خان نے امریکہ کو سنگین انتباہ کردیا

خواتین ڈاکٹرز کو بلیک میل کرنے والے ملزم کے وکیل کی عدالت میں جج کے ساتھ افسوسناک حرکت،جج نے سماعت سے انکارکردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

خواتین ڈاکٹرز کو بلیک میل کرنے والے ملزم کے وکیل کی عدالت میں جج کے ساتھ افسوسناک حرکت،جج نے سماعت سے انکارکردیا

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت میں فیس بک اور انٹرنیٹ کے ذریعے دو سو سے زائد خواتین ڈاکٹروں کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم عبد الوہاب علوی کے کیس کی سماعت کے دوران ملزم کے وکیل کی جج سے بد تمیزی کے بعدمعزز جج چوہدری… Continue 23reading خواتین ڈاکٹرز کو بلیک میل کرنے والے ملزم کے وکیل کی عدالت میں جج کے ساتھ افسوسناک حرکت،جج نے سماعت سے انکارکردیا

این ٹی ایس امتحان،سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ جاری کردیا،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بڑا حکم جاری

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

این ٹی ایس امتحان،سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ جاری کردیا،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بڑا حکم جاری

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے وفاقی حکومت کواین ٹی ایس امتحان کی فیس 50فیصد کم کرنے کی ہدایت کردی ٗپچاس فیصد خرچ وفاقی حکومت اور متعلقہ ادارے برداشت کریں گے ۔سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے یونیورسٹی طالب علم کے خط پر نوٹس لیا… Continue 23reading این ٹی ایس امتحان،سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ جاری کردیا،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بڑا حکم جاری

اگر امپائر کی انگلی اٹھی توکیا ہوگا؟ ن لیگ نے خطرناک ترین انتباہ کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

اگر امپائر کی انگلی اٹھی توکیا ہوگا؟ ن لیگ نے خطرناک ترین انتباہ کردیا

لاہور ( این این آئی)وفاقی وزیر تجارت و مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر محمد پرویز ملک و صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ سازشیوں کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے،عوام اور پاکستان کے خلاف اب کوئی سازش نہیں چلے گی،مخالفین ہار کے خوف سے بہانے تلاش کررہے ہیں، اب بھاگنے… Continue 23reading اگر امپائر کی انگلی اٹھی توکیا ہوگا؟ ن لیگ نے خطرناک ترین انتباہ کردیا

ججوں اور جرنیلوں کااحتساب ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کامنصوبہ منظر عام پر،وزیرقانون نے بڑا اعلان کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

ججوں اور جرنیلوں کااحتساب ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کامنصوبہ منظر عام پر،وزیرقانون نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) نیب کے حوالے سے قائم پارلیمانی کمیٹی کے چیئر مین وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی نے نیب کے نئے قانون میں ججوں اور جرنیلوں کے احتساب کی تجویز دی ہے ٗ کمیٹی کے چار اکتوبر کو ہونے والے اجلاس میں تجویز پر غور کیا جائیگا ٗ… Continue 23reading ججوں اور جرنیلوں کااحتساب ،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کامنصوبہ منظر عام پر،وزیرقانون نے بڑا اعلان کردیا

’’حسین حقانی کی تصویر کیوں ہٹائی؟‘‘ امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کا یو ٹرن

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

’’حسین حقانی کی تصویر کیوں ہٹائی؟‘‘ امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کا یو ٹرن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں پاکستانی سفارتخانےنے سابق سفیرحسین حقانی کی تصویر ہٹانے کے معاملے پر یو ٹرن لے لیا۔ لاعلمی کا اظہار کرنے کے بعد پھرکہا گیا کہ کھانے کی ٹیبل لگاتے ہوئے حسین حقانی کی تصویرگرگئی تھی۔ حسین حقانی کہتے ہیں کیا تاریخ سے ساڑھے تین سال مٹ گئے۔امریکامیں پاکستان کےسابق سفیرحسین حقانی کی… Continue 23reading ’’حسین حقانی کی تصویر کیوں ہٹائی؟‘‘ امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کا یو ٹرن